السلام عليكم
کیڑی شوخی تے کرے ود ود گلاں
ہونا مٹی نال مٹی اوقات تیری
مٹھاں بول زبان وچوں بھلا ہوے
شاید کل نا ہوے ملاقات تیری ۔۔
اویں وڈ وڈیرا تے خان بنڑنا
ایناں گلاں نال نئ ہونی نجات تیری
اوتھے عملاں نال سودے ہن یاد رکھی
اوتھے پوچھنی نئ کسے ذات تیری
😐😐
@_Samy_tweets بس اب یہ رہ گیا پبلک کو لا کے مروانا اگر کمپرومائز سے نکالنا ہے تو عمران خان خود بھی نکل سکتا ۔
اُس چودہ اضلاع کی جگہ سہیل آفریدی کو کیوں لایا گیا ؟
شفیع جان صاحب بھی ٹک ٹاک میں جان ڈال رہے ماشاءاللہ ۔
مریم نواز کی تھرڈ کاپیاں لگ رہے واہ رے عمران خان کن چھوکروں کو عُہدے دے دیے ۔
یہ کہاں رہائی تحریک کہاں یہ تو خود کی رنگ رلیوں سے نہیں نکل رہے ۔
اللہ عمران خان کی حفاظت کریں کیسے بُز دل لوگوں سے اُمیدیں وابسطہ ہیں ۔
دیکھنا کہی جہادی فورس اسرائیل نا نکل جائے ۔
کُچھ لوگ کہتے ہیں ۔
تعلقات قائم رکھنے کیلیے اندھا ، بہرا اور کبھی گونگا بننا پڑتا ہے ۔
اپنا اصول ۔
میں ایسے تعلقات کی بہن کو بھی نہیں یہتا بندہ اکیلا ٹھیک ہے منافقت سے 🔥
#kharalaDaMunda