میں ایک سوچ ہوں ذہنوں میں گھر بناؤں گا
میں اک خواب ہوں صدیوں پہ پھیل جاؤں گا
کہاں کہاں سے دباؤ گے کیسے روکو گے
میں انقلاب ہوں سینوں سے پھوٹ آؤں گا
شہیدِ کشمیر مقبول بٹ
#MaqboolButt#MaqboolButtShaheed
کہاں تو سویا خبر نہیں ہے
خبر نہیں ہے قبر نہیں ہے
مگر یہ بندے نثار تیرے
کروڑوں دل ہیں مزار تیرے
اے روشنی کے شہیدِ اول ۔ سلامِ اقدس
#MaqboolButt#AfzalGuru
1. Yusuf Zargar (friend fo Maqbool Butt Shaheed)
2. Wife of Afzal Guru Shaheed