The bodies were buried, but the mission was never buried. Karbala lives on wherever people stand for justice and refuse to bow before oppression.
#تدفین_شہدائے_کربلا
تاریخِ کربلا کا سب سے بڑا نوحہ یہ ہے کہ جس نبیؐ کے کلمہ گو تھے، اسی کے نواسے اور ان کے انصار کے جنازے تین دن تک کربلا کی جلتی ریت پر بے گور و کفن پڑے۔
#تدفین_شہدائے_کربلا
Heart wrenching words of my Imam
Oh Children of Banu asad! If your father or your mother are unable to bury us, I beg you to throw a fistful of sand over our bodies while you are playing in the fields. That way, children, our bodies will slowly get buried.”
#تدفین_شہدائے_کربلا
It is reported that when a group from the tribe of Bani Asad came to bury the Imam Hussain (a.s) and his companions, most of their graves were found prepared and white fowls were seen circumambulating them. Already dug by the Prophet (pbuh)💔😭
#تدفین_شہدائے_کربلا
تاریخی روایات کے مطابق واقعۂ عاشورا کے بعد جب لشکرِ عمر بن سعد کربلا سے روانہ ہوا، تو قریب میں آباد قبیلہ بنی اسد شہدائے کربلا کی تدفین کے لیے آیا۔
#تدفین_شہدائے_کربلا
12 محرم تدفین نہیں صبر کا امتحان تھا
لاشیں تین دن سے دھوپ میں تھی کوئی کفن نہ تابوت
بنی اسد ائے اور زین العابدین نے دکھایا ہر شہید کا ��بوت
12 محرم کا دن صرف تدفین نے صبر کی آخری حد تھی_💔
#تدفین_شہدائے_کربلا
چچا عباس۴ میں آپ کی تربت بنانے آیا ہوں ۔
تسکین حسین (س) اب بھی ہے پیاسی یہ بتانے آیا ہوں
"بیمارِ کربلا امام زین-العابدین-ابن-امام
حسین۴"
#تدفین_شہدائے_کربلا