"We are Muslim. We will not harm you."
An Israeli settler recounts how the Qassam Brigades resistance fighters treated her when they found her with her children in their home in Kibbutz Kfar Azza
@piersmorgan@PiersUncensored 2 million is a number which you boast about when it helps your fame or perceived popularity, but a number you don't care enough about when it represents the number of humans living in a strip being indiscriminately ravaged by an entity you have yet to condemn
اب چونکہ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام میں نئی انٹری بند ہے تو میری کوشش ہے کہ مستحق طلباء کی درخواستیں اس پورٹل کے ذریعے ان نجی فلاحی اداروں اور مخیر حضرات تک پہنچاؤں جو ان کی مدد کرسکتے ہیں۔
پورٹل کا لنک:
https://t.co/nMVTCfXmop
مسلسل تین دن سے یہ بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان کے کہنے پر کور کمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کروائی
اس وقت کی ویڈیو دیکھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد اور لیڈرشپ مسلسل کہ رہی ہے کہ واپس آئیں، کوئی گھر کے اندر نہیں جائے گا، کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرے گا
تو توڑ پھوڑ کس نے کروائی؟ ساری سیلیورٹی کہاں چلی گئی؟
سرکاری گاڑیوں سے سادہ کپڑوں میں جلوسوں میں شامل ہونے والے کون تھے جو لوگوں کو اشتعال دلا رہے تھے؟
عمران خان نے انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ نگران حکومت تو ��ود ملوث ہے
آج دفعہ 144 کے موقع پر لاہور میں ہونے والے ایونٹس،
پی ایم ایل این ورک��ز کنونشن ✅
جشنِ بہاراں جیلانی پارک ✅
لکی ایرانی سرکس اقبال پارک ✅
لائٹ اینڈ میوزک شو شاہی قلعہ ✅
40 کلومیٹر لمبی میراتھن ریس ✅
وہیل جیل روڈ پر خواتین ✅
پی ٹی آئی کی ریلی ❌
عقل کے اندھوں کو کوئی یہ بتائے کہ پورے پاکستان میں جلسے کرکے بھی شائد اتنی توجہ نہ مل پاتی جو ظل شاہ کے ناحق قتل اور خان کے خوف میں انکے ابنارمل اور خوف ذدہ نظر آنے کی وجہ سے گھر سے نکلے بغیر پہلے ہی مل چکی ہے۔
This thread will list all industry or business that are closed in the recent months due to poor economic policies & management by the PDM government.
اتنے معزز عہدوں کے نام کو ذلیل کرنے کے لئے Peon کو چپراسی کا نام دے دیا گیا۔
ہماری فرمانبرداری دیکھئیے ہم آج تک نفرت اور تذلیل کی اس میراث کو گلے سے لگائے پھر رہے ہیں
15:38
بڑے پولیس افسر کے عہدہ کا نام تھا انگریوں نے خاکروب کو جمعدار کا نام دے دیا۔
6) بادشاہ یا سلطان کے دو بڑے معتمد اور اعلیٰ وزیر ، بادشاہ کے دائیں اور بائیں بیٹھتے تھے تو ان کی قربت اور سمت کی وجہ سے اور فارسی میں چپ (بائیں) اور راس (دائیں) کی نسبت سے "چپراسی" کہلاتے تھے۔
3) ٹیپو سلطان نے سلطنت عثمانیہ کے خلیفہ سے مدد چاہی تھی، انگریزوں نے حجام کا نام خلیفہ رکھ دیا۔
4) ٹیپو کے دربار میں پگڑی کو عزت اور فضیلت کی علامت سمجھا جاتا تھا انگریز نے نوکروں اور غلاموں کو پگڑی پہنا دی۔
5) ٹیپو سلطان کی دور میں جمعدار ایک بہت
ٹیپو سلطان کی ریاست میں
1) صوبیدار کا عہدہ گورنر کا عہدہ ہوتا تھا، انگریز نے ایک لفٹینٹ کے ماتحت عہدے کو صوبیدار کا نام دے دیا۔
2) سلطان ٹیپو کے وزیر خوراک کے منصب کو خانِ ساماں کہا جاتا تھا انگریزوں نے اپنے باورچی کو خانساماں کہنا شروع کر دیا۔
Mother of Omar Manna carries her son’s dead body during his funeral. The slain Palestinian young man was fatally shot by the lsraeli occupation forces during a military dawn in Dheisha camp, Bethlehem.
The slain Palestinian murdered in Huwara was shot by an lsraeli soldier and was left to bleed as the lsraeli occupation forces prevented paramedics from attending to him.