چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے زمانے میں اس عوام نے جیلیں، تھانے، تشدد سہا۔
اب پاکستان کے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ہیں!
جناب! آپ کے زمانے میں تو گلی گلی معصوموں کی لاشیں گِر رہی ہیں۔ کیا قا��ون و انصاف اتنا بانجھ،ضمیر اتنا مردہ ہو گیا ہے کہ ہم پر زمین تنگ کی جا رہی ہے؟
@kissan_pakistan خدا کی قسم میرے 4 ایکڑ گندم کے 120 من فی من 2500 اور ایک کلو کاٹ میں فروخت ھوئے۔۔۔3375 ریٹ کہیں بھی نہیں۔ میں اب گندم کاشت کرنے سے توبہ کررھاھوں
آج شنِ عاشور فلسطین میں 48 بیگناہوں کو صبح سے اب تک شہید کردیا گیا ہے۔
کربلا میں بھی قتلِ حُسین پر مسلمان حُکمران اور اُن کے حواری خاموش تھے اور آج بھی یزید کے پیروکار خاموش ہیں۔