میرا خیال ہے کہ میاں صاحب کا گلگت جانا، اور پھر جو گفتگو انہوں نے کی، جس میں گلگت بلتستان کے لوگوں سے شکوے شکایتیں کیں، اس پر حامد میر صاحب نے ایک کالم بھی لکھا۔ اس میں انہوں نے میاں صاحب کی توجہ اس جانب دلانے کی کوشش کی کہ آپ کو گلگت بلتستان سے زیادہ شاید یہ گلے شکوے لاہور میں کھڑے ہو کر لاہور کے لوگوں سے کرنے چاہئیں تھے، بجائے اس کے کہ آپ وہاں جا کر یہ شکوے کرتے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر
@HamidMirPAK@mustafa_nawazk@AmirMateen2
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️