ساری تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس کی مدحت تک بولنے والوں کے تکلم کی رسائی نہیں ہے اور اس کی نعمتوں کو گننے والے شمار نہیں کرسکتے ہیں اس کے حق کو کوشش کرنے والے بھی ادا نہیں کر سکتے ہیں
میرے اس پروردگار عالم کا لاکھ لاکھ کروڑ شکر ہے کہ اس نے ولایت علی علیہ السلام سے نوازا ❤🙏😢
💠 Sunday Family Hadith
Prophet Mohammad ص said:
Disclosing the secret of your brother is betrayal, so refrain from that.
إِفْشَاءُ سِرِّ أَخِيكَ خِيَانَةٌ فَاجْتَنِبْ ذَلِكَ
اپنے بھائی کا راز فاش کرنا خیانت ہے اس لیے اس سے بچو۔
📚 Bihar al-Anwar, vol. 74, p. 91
اس نے وفاداری میں دنیا کی خواتین کا مقابلہ کیا، اور اس کے موقف نے ابدیت کو عقیدت کی چادر سے مزین کیا۔
ام البنین، اور یہ وہ عظیم ترین لقب ہے، جس کی گونج نے روحوں کو فخر سے گونجا۔
#شہادت_مادرِ_عباسؑ
Peace Be Upon Alamdar e Hussainiع
To commemorate the martyrdom of the king of loyalty, the pride of Syeda Zainab, the brave warrior, the standard-bearer for Ahlulbaytع Mola Abbas we are launching ht
#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
'Mola Abbas'
'Salaam Ya Hussain'
➡ 03 July 6PM