یہ ویڈیو بنانے والے شخص کے رویے پر سنجیدگی سے غور ہونا چاہیے۔ ہر کوئی موبائل نکال کر غیر ضروری ڈرامہ شروع کر دیتا ہے۔
ایمرجنسی میں علاج مریض کے کلینیکل معائنے کی بنیاد پر فوراً شروع کیا جاتا ہے، ٹیسٹس بعد میں کیے جا سکتے ہیں۔
ٹیسٹ کروانے یا نہ کروانے کی مکمل ذمہ داری ڈاکٹر کی نہیں ہوتی، وہ صرف آپ کو advise کر سکتا ہے۔ ٹیسٹ ہوئے ہیں یا نہیں، اس کا جواب آپ کو administration سے لینا چاہیے نہ کہ اس ڈاکٹر سے جس نے آپ کا اچھی طرح معائنہ کر کے ضروری ٹیسٹس تجویز کیے۔
ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹر کا مقصد فوری علاج دینا ہوتا ہے، نہ کہ ہر وقت ٹیسٹ کروانا۔ ایسے حالات میں ڈاکٹر کے ساتھ بدتمیزی بالکل مناسب نہیں۔
اگر اسی طرح ایمرجنسی میں ڈاکٹروں کی مسلسل بےعزتی اور غیر ضروری ویڈیوز کا سلسلہ جاری رہا تو اس کا نقصان آخرکار عوام کو ہی ہوگا۔ ایک وقت آ سکتا ہے جب ڈاکٹرز بھی حد سے زیادہ برداشت کرنا چھوڑ دیں گے
Male attendants assault lady doctors inside hospitals.
Silence.
A staff member leaves their chair for 3 minutes when there’s no patient?
Suddenly there are notices, monitoring, and strict action.
This system has completely wrong priorities.
We are delighted to share that our first-ever manuscript, highlighting The Role of ChatGPT in Medical Research, is now available online at the esteemed Annals of Biomedical Engineering. #MedTwitter@ABMEjournal@HaiderAshfaq_
Link: https://t.co/m8zLoQcr6S
Talash is officially out now all music platforms.Enjoy and share.<3
Spotify : https://t.co/0M8uLPMvxI
YouTube: https://t.co/8At8KJnCei
JioSaavn: https://t.co/P2506GWcFt