@PkLeaderVoice جب خان صاحب کو سینکڑوں بار ایک ساتھ آنے کی پیشکش کی گئی کے ملکی مفاد میں مل کر آگے بڑھیں اور عفریت سے بچ جائیں تب خان صاحب کے بارہا انکار کے بعد پیپلزپارٹی کے پاس کیا راستہ بچتا تھا؟
2 وزیروں کے گھروں کی renovation کیلئے کل ٹینڈر آیا، رانا ثنا اللہ کے گھر کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر ہے، چودھری سالک حسین صاحب کا گھر ہے، کیا کفایت شعاری اقدامات وزیروں پر لاگو نہیں ہوتے۔ صحافی ثنا اللہ خان @SanaullahDawn کا سوال
@OfficialShehr@mahparasafdar پہلے والا بہت بڑا ملعون تھا اس میں تو کچھ ملک کی بہتری یا اچھائی کی رمق ہے وہ تو سِرے سے ہی سوؔر تھا ملک میں اُس کی جلائی ہوئی فرقہ واریت ��ور دہشت گردی کی آگ آج تک بجھنے میں نہیں آرہی۔ خدا ڈھیروں زحمتیں فرمائے ضیاالناحق کی قبر پر الہٰی آمین۔
شرمناک۔ شاہزیب خانزادہ اور انکی ٹیم نے کس طرح بلاول کے انٹرویو میں سے مرضی کے ٹکڑے کاٹے تا کہ مرضی کے مطلب دئیے جا سکیں۔
یہ صحافت نہیں ہے -بے شرمی ہے۔ عدت نکاح جیسی گندگی پر شوز کر کے شاہ زیب نے پہلے ہی اپنا الگ مقام بنایا تھا۔ آج تو جو رہی سہی کسر تھی وہ بھی پوری ہو گئی۔
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں
جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں
@BBhuttoZardari
Really good to see @DrMusadikMalik in Delhi, he is probably the best spokesperson of Pakistan for such visits, he is master of words and can say lines that many of his colleagues are not capable of delivering in such delicate situations.. good choice ….
میں سکندر صاحب سے پوچھنا چاہوں گی کہ پنجاب میں 607 پولیس انکاؤنٹرز ہوۓ ہیں جس میں 924 لوگ ہلاک کردیے گئے ہیں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اس کے بارے میں تو کوئی جواب نہیں دیتا اگر میں یہ واقعات گنوانا شروع کردوں تو شاید اسی میں آپکا پروگرام ختم ہو جائے گا
شرمیلا فاروقی
@enkidureborn پہلے بھی درخواست کی تھی کے آپ قابلِ احترام ہیں، آپ کے reborn سے قبل سے آپ کا معترف اور فالوور ہوں لفظ فوج نا لکھا کریں اُن کا کوئی قصور نہیں، جرنیل یا اسٹیبلشمنٹ لکھ لیا کریں۔
ریفرنڈم کی اتنی مخالفت کیوں؟ بلاول کو خدشہ ہے کہ اگر ریفرنڈم کروایا گیا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ اپنی مرضی کا نتیجہ حاصل کیا جائیگا اور کہا جائیگا کہ عوام نے نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پھر زور زبردستی سے نئے صوبے بنا دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں سندھ کے حالات بگڑ سکتے ہیں
https://t.co/xpzh0dWvwU
عمر چیمہ صاحب، جب انھوں نے آپ کو اغوا کر کے الٹا ٹانگا اور تشدد کیا تھا اور سر مونڈھ کے ایک سڑک کنارے چھوڑ گئے تھے تو میں نے آپ کی حمایت میں Ptv پہ ہوتے ہوے ایک پروگرام کیا تھا اور آپ اس میں تشریف لاۓ تھے! وہ آسان کام نہیں تھا، مجھے بہت روکا گیا تھا مگر میں نے اس وقت کے MD یوسف بیگ مرزا کو قائل کیا تھا کہ جو زیادتی عمر چیمہ کے ساتھ ہوئی ہے وہ پوری صحافی دنیا کے ساتھ ہوئی ہے! اور ہمیں اس پہ آواز اٹھانے کی ضرورت ہے! آپ اور آپ کے ساتھی کبھی اس طرح کی باتیں یاد نہیں رکھتے!
بھائی لوگوں کے حساب سے آپ اور آپ کا گروپ بیرونی طاقتوں کا آلہ کار تھا اور ملک اور ریاست کے خلاف کام کر رہا تھا! اسوقت کے انفارمیشن منسٹر نے مجھے باقاعدہ بلا کے اس پروگرام پہ احتجاج کیا تھا! شاہد میتلا کے اوپر صرف غیرذمہ دارانہ بکواس کرنے کا الزام ہے! آپ کے اخبار نے صرف گزشتہ ۲۵ برس میں ایسی ۲۵۰ کہانیاں چھاپی ہیں جن کا کوئی سر پار نہیں ہے! اور پاکستان میں کوئی موثر قانون نہیں کہ کسی اخبار کو روکا جا سکے! یہ ملک صرف بندوق کے زور پہ چل رہا ہے! جس قسم کے جبر کا استعمال شاہد میتلا کے خلاف ہو رہا ہے اگر اس کے خلاف موثر احتجاج نہ کیا گیا، اسے resist نہ کیا گیا تو آپ میں سے کوئی محفوظ نہیں رہے گا! آپ خود ریاستی جبر کا شکار رہے ہیں مگر اپنے ٹویٹ میں آپ اس کا دفاع کر رہے ہیں! میں اس صورتحال سے باہر ہوں مگر آپ اپنے اور اپنے باقی صحافی ساتھیوں کی زندگی مشکل بنا رہے ہیں! حل گرفتاریاں اور PECA نہیں ہے بلکہ نارمل قوانین پہ عملداری ہے!
اطہر کاظمی بلکل درست کہہ رہے ہیں کہ جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی تھی تو بلاول پیش پیش تھے،
جب تک اقتدار بٹ رہا تھا اور ابھی تک کے پی میں گورنر راج پیپلز پارٹی نے لگایا ہوا ہے،
اس لیے بلاول اپنے ہاتھ جھاڑ کر سائیڈ پر اتنی آسانی سے نہیں ہو سکتا۔
@PkLeaderVoice جب خان صاحب کو سینکڑوں بار ایک ساتھ آنے کی پیشکش کی گئی کے ملکی مفاد میں مل کر آگے بڑھیں اور عفریت سے بچ جائیں تب خان صاحب کے بارہا انکار کے بعد پیپلزپارٹی کے پاس کیا راستہ بچتا تھا؟
ارے خواجہ صاحب کو اچانک یہ نظرآگیا ، یہ کوئی نیپال میں تو نہیں ہے جاتی امرا سے کتنا دور ہے زرا چیک کریں دونوں کے زرائع بتاہیں جاتی امرا کا بھی اسی طرح کی چوری ڈکیتی کا مال ہے۔
@pasha_samina اللہ آپ کو ہمیشہ عزت و وقار اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین۔ آپ ایک باکردار اور اقدار والی خاتون ہیں بہنوں جیسی لگتی ہیں اور ہمیشہ آپ کے لیئے دل سے دعا نکلتی ہے۔ آپ نے حد درجہ اچھا کام کیا ہے خواہ وہ جی این ین ہو یا آپ کا ذاتی وی لاگ، جی این این تو دیکھتے ہی آپ کی وجہ سے تھے۔