🔴 جامع مسجد آیا صوفیا کبیر میں صلوات تسیبح کی ادائیگی کے بعد کا منظر-
▪️ آیا صوفیا کو 86 سال بعد 2020ء میں ترک صدر ایردوان نے مسجد کے طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا تھا-
▪️ اس سے قبل آیا صوفیا بطور میوزیم چلایا جا رہا تھا جسے لاکھوں غیر ملکی سیاح دیکھنے آتے تھے-
🔴 اسرائیل اور اس کے مغربی حواری آپ کو بتائیں گے کہ غزہ میں اس لیے جنگ ہو رہی ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ صہیونی غاصب نہتے فلسطینیوں کی نسل کا خاتمہ کرنے کے درپے ہے تاکہ اس کے گریٹر اسرائیل کا خواب آگے بڑھ سکے۔
🔴 یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان فضائیہ نے اپنی جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا-
▪️ پاکستان فضائیہ نے 2019ء میں ہندوستان کے خلاف اپنی جنگی تیکنیک کا مظاہرہ کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا تھا-
اہل پاکستان کو "#یوم_پاکستان" مبارک ہو۔
23 مارچ 1940 کو منظور ہونے والی قراداد سے پاکستان بن جانے کا سفر صرف سات سال مکمل ہوا۔
یوم پاکستان اُسی جوش ولولے اور عزم کی تجدید عہدِ وفا کا دن ہے ۔
#PakistanDay2024
جےیوآئی کے سابق وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کو حکومت پاکستان نے بعد ازشہادت ہلال امتیار سے نوازا گیا.
اعزاز اسکے بیٹے محمد نے وصول کی.
#23rdMarch#PakistanDay
🔴 استنبول میں دہشت گردی
دو دہشت گردوں کا استنبول عدالت کی عمارت کے سامنے چیک پوائنٹ پر حملہ ۔
پولیس کے بروقت جوابی ایکشن سے دونوں دہشت گرد مارے گئے
دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار اور تین شہری زخمی ہوگئے۔
ٹکرز / جے یوآئی سندھ
سابق وزیر اعظم محمد میاں سومرو کی جانب سے سومرو برادری کے نام پیغام
سابق نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو نے ویڈیو پیغام میں سومرو برادری اور سندھ کے عوام کو مخاطب کیا ہے
سومرو برادری مولانا راشد محمود سومرو کیساتھ ہرقسم کا تعاون کرے ۔ محمد میاں سومرو
سندھ کے عوام اور سومرو برادری مولانا ناصر سومرو کو کامیاب بنائیں گے ۔ محمد میاں سومرو
سندھ کے عوام مولانا راشد سومرو کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں ۔ محمد میاں سومرو
سندھ کے عوام 8 فروری کو انتخابی نشان کتاب پر مہر لگائیں ۔ محمد میاں سومرو
جاری کردہ: سمیع الحق سواتی
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ
#LakkiMarwat_JUI_Ka
ایسے موقع جئے بھٹو کا نعرہ پی پی والوں کو بھی زہر سے کم نہیں لگتا مگر کیا کریں اپنا کیا دھرا جو ہے ۔ پی پی والوں کی جانب سے بارش میں الیکشن کیمپین کے ذلت آمیز مناظر
یہ لاڑکانہ میں جناب بلاول بھٹو زرداری کا حلقہ انتخاب ہے اور جناب اب لاہور کو بھی اب ایسا بنانے کے دعویدار ہیں ، بدقمست رتو ڈیرو کا حال احوال جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو کی زبانی سنئے
🔴 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق خوراک اور طبی امداد سے بھرے ٹرکوں کو مختلف چیک پوائنٹس پر روکا جا رہا ہے جس کی وجہ سے #غزہ میں لوگوں کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے اور خوراک اور طبی امداد کا سامان نہ پہنچانے کے سبب روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں فلسطینی اپنی جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اب تک غزہ میں 26،571 لوگ شہید جبکہ 65636 لوگ زخمی ہو چکے ہیں ۔
#Gaza