سنو میں تمہیں بتاتی ہوں محبت ہوتی ہے بالکل ہوتی ہے مگر جب تم جیسے لوگ اسے بار بار دھتکار دیں ناہ تو محبت مر جاتی ہے ایک دم سے نہیں مرتی محبت پر ضرور مر جاتی ہے آہستہ آہستہ ہی سہی سسک سسک کے ہی سہی پر مر جاتی ہے اور جب مجھ جیسوں کے اندر محبت مر جائے تو سمجھو تم جیسوں کے دن شروع.🔥