جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
آزادی حاصل کرنے کے لیے اٹھائی گئی سختیاں غلامی کی زندگی سے کئی گنا بہتر ہیں۔
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی!
آل پاکستان کشمیر یکجہتی مشاعرہ کے موقع پر نورین فاروق ممبر کشمیر کمیٹی کے ہمراہ۔
@NaureenIbrahim#MNANaureenFarooq4Kashmir
اکوڑہ خٹک ، نوشہرہ ، خیبرپختونخواہ سے قندیل نے میٹرک کے امتحانات میں ۱۱۰۰ میں سے مکمل ۱۱۰۰ نمبر حاصل کرلیے۔ میرے فاشسٹ دوست خصوصا پرویز ہود تک یہ بات پہنچا دیں کہ قندیل باحجاب ہیں۔ اور انہوں نے تاریخی ریکارڑ بنایا ہے۔
If you can't promote cricket in our country, at least don't spoil it, please. This is not the first CNZ showing up its real face. We've seen it when Pakistan visited NZ last time. Shame on you
#ResilientPakistan