🛑🌿”تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال“
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے
تو اللہ عزوجل ان ( نیکیوں کو ) بکھرے ہوئے غبار میں تبدیل کر دے گا ۔‘‘
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا :
اللہ کے رسول ! ان کی صفات بیان فرما دیجیے ۔ ان ( کی خرابیوں ) کو ہمارے لیے واضح کر دیجیے ۔ ایسا نہ ہو کہ ہم ان میں شامل ہو جائیں اور ہمیں پتہ بھی نہ چلے۔
آپ ﷺ نے فرمایا :
وہ تمھارے بھائی ہیں اور تمھاری جنس سے ہیں، اور رات کی عبادت کا حصہ حاصل کرتے ہیں جس طرح تم کرتے ہو۔ لیکن وہ ایسے لوگ ہیں کہ انھیں جب تنہائی میں اللہ کے حرام کردہ گناہوں کا موقع ملتا ہے تو ان کا ارتکاب کر لیتے ہیں۔
(ابن ماجہ : 4245)
⭕️ بنوں میں مسلح افراد کی جانب سے بلٹ پروف پولیس گاڑی پر مہلک حملے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز میں تشویش بڑھ گئی ہے،کہ جہاں اہلکار اب بلٹ پروف گاڑیوں میں بھی خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔
#TTP#Bannu#Security#Pakistan
@MemonaMushtaq 💢جس چیز کے زور پر یہ بھتہ خوری کرتے ہیں،
عوام پر ظلم کرتے ہیں،
اب پاکستانی عوام کو چاہیے کہ اپنے حق کے لیے وہی چیز اٹھائے،
ی��� پھر جن لوگوں مے اٹھائی ہوئی ہے یعنی طال بان کا ساتھ دیں تاکہ یہ ظلم و زیادتیوں کا ختم کیا جا سکے‼️
بونیر سے ایک گروپ کی ٹی ٹی پی میں شمولیت کا اعلان
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع بونیر کے علاقے مندنڑ خدوخیل سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے کمانڈر یسیر کی قیادت میں تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ گروپ نے ٹی ٹی پی کے امیر مفتی نور ولی محسود ابو منصور عاصم کے ہاتھ پر بیعت کی اور تحریک کے اصولوں اور ضوابط کی پابندی کا عہد کیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ نئے شامل ہونے والے افراد آئندہ تنظیمی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔
@QiyamOfficial
BREAKING:
The banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) has reportedly claimed responsibility for blowing up the Chitrota Border Military Police station in Taunsa using explosive materials, according to statements circulating on social media.
The alleged attack targeted the BMP post near the Punjab–Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa tri-border region. Security forces were later placed on high alert, while additional personnel were reportedly dispatched to the area.
No official confirmation regarding casualties has yet been released.
#Taunsa #Punjab #Pakistan #WarObserver
BREAKING:
Six Punjab Police personnel were reportedly injured in alleged quadcopter drone attacks on two police posts in Mianwali’s Dera Tang Kundal area, according to security sources.
The banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) has claimed responsibility for the attacks. Officials said the injured personnel were shifted to hospital, with some reportedly in critical condition.
Security has been placed on high alert in the area following the incident.
#Punjab #Mianwali #Pakistan #WarObserver
ANALYSIS:
Pakistani authorities have reportedly expressed growing concern over the digital media strategy of the banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP), particularly content circulated through “Umar Media” and affiliated social media networks following recent attacks in Bajaur.
According to officials and pro-government accounts, videos, statements, and battlefield claims linked to militant propaganda were rapidly amplified online by anti-government and political activist networks, creating what authorities describe as a significant challenge to the state’s security narrative.
Analysts say the increasing speed and reach of online militant messaging has intensified the information warfare dimension of the conflict, prompting tighter monitoring efforts by Pakistani institutions.
Claims regarding the scale and impact of the online campaign remain difficult to independently verify.
#Pakistan #TTP #DigitalWarfare #Security #WarObserver
����بِلا مقصد مجھے ہمدردیاں اچھی نہیں لگتیں
ہر ایک موسم میں سر پر چھتریاں اچھی نہیں لگتیں
میں چاہے دو قدم چل پاؤں، لیکن پاؤں میرے ہوں
کسی بھی حال میں بے ساکھیاں اچھی نہیں لگتیں
🌱۔حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جس میں نیک عمل اللہ تعالیٰ کے یہاں اِن(ذی الحجہ کے)دس دنوں کے نیک عمل سے زیادہ محبوب ہو اور پسندیدہ ہو،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:👇
یارسول اللہ!کیا یہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے بھی بڑھ کر ہے؟آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے بھی بڑھ کر ہے، مگر وہ شخص جو جان اور مال لے کراللہ کے راستے میں نکلے،پھر ان میں سے کوئی چیز بھی واپس لے کر نہ آئے۔“
👇