@SdqJaan عمران خان کی پارٹی جیت رہی تھی
لیکن رات کے وقت سارے نتائج کو تبدیل کر دیا گیا
دھاندلی زدہ الیکشن عوام نہیں مان رہی
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ کی نیوز
صوفی خلیق بٹ این اے ۱۳۰ لاہور سے جماعت اسلامی کے امیدوار ہیں ان کے پاس سارے سب پولنگ اسٹیشنز کے فارم ۴۵ موجود ہیں
ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف پورے حلقے سے کوئی اک دکا پولنگ اسٹیشن جیتا ہے
لعنت قبُولو بئغیرتوں توہاڈی سیاست تے لعنت کردار تے لعنت