میں اپنے معلومات کی بنیاد پر آج آپ کو بڑی خبر دے رہا ہوں
ٹاپ سٹی کیس میں فیض حمید کے خلاف انتہائی ٹھوس ثبوت جمع ہو چکے ہیں اس کیس میں فیض حمید کا بچنا ناممکن نظر آ رہا ہے آئندہ 2 سے 3 ماہ کے دوران وزرات دفاع فیض حمید اور ان کے ساتھیوں کے خلاف کاروائی مکمل کریگی فیض حمید اور ان کے ساتھیوں کو ایک مثالی سزا ملے گی۔ ان سے تمام مراعات واپس لیے جائینگے اور ان کی پنشن بھی بند ہوگی
#نوٹ آپ لوگ یہ ٹویٹ پڑھنے کے بعد یہ سوال پوچھیں گے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دی شوکت عزیز صدیقی کیس میں فیض حمید کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی تو ٹاپ سٹی میں کیسے کاروائی ہوگی اس حوالے سے میرا جواب یہی ہے فیض آباد دھرنہ اور شوکت عزیز صدیقی کے معاملے میں فیض حمید نے اپنے Boss کے کہنے پر وہ سب کچھ کیا تھا تو ایسے معاملات میں ادارہ کبھی نہیں چاہے گا کہ اس کے کسی سابق جنرل کو سزا ملے
اب ٹاپ سٹی کے مالک اور ان کے خاندان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ فیض حمید نے ذاتی حیثیت میں مالی فائدہ اٹھانے کے لیے کیا فوج کو بطور ڈھال اپنے ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا فیض حمید کے کہنے پر ٹاپ سٹی کے مالک @KunwarMoeez کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا اس کے سسر کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا فیض حمید نے اپنے پاور کا ناجائز استعمال کیا میں ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے اس نتیجے پر پہنچا ہوں ٹاپ سٹی کیس میں وزرات دفاع کی طرف سے بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر فیض حمید اور ان کے ساتھی بریگیڈئرز کو سخت ترین سزا ملے گی۔۔
In the event of a vehicle breakdown caused by severe weather conditions, you now have the option to request a "To Whom it May Concern" certificate through the official Dubai Police website or mobile app.
#DubaiPoliceService
<VidMate> اس بے وقوف کو سنیں کہاں کی بات کہاں مار رہا ہے پتہ نہیں کی�� سوچ کر اس بوتل خان کو ٹیکٹ دیا گیا ۔ جان ڈان ماسید۔ https://t.co/I2oDn1FBpP
#VoteNoteSupportForQayyumSherMahsudNa49
سے 2013 میں الیکشن ہارنے والا دوست محمد محسود جو الیکشن ہارنے کی بعد پانچ سال تک اسلام آباد میں لاپتہ رہا مگر خوش قسمتی سے 2018 کی الیکشن سے پہلے عمران خان نے اسلام آباد سے ایک بار پھر بازیاب کرو لیا