Fake news is a big thing in the field of SMs Journalism. Fake news can be as simple has spreading misinformation or as dangerous as smearing hateful propaganda
مفت کی بات اگر ہم سادگی کو اپنا
لیں تو بہت سے غیر ضروری اخراجات
کم ہو جاہیں بس مقابلا بازی نہ کریں
کسی سے اپنا موازنہ مت کیجیئے
سستا پہن لیجئے، سادہ کھائیں
سستی گاڑی لیئجیےلیکن حلال کھائیں
کم میں نہیں حرام میں شرم کیجیئے
دو فائدے ایک اللہ خوش دوسرا حالات ٹھیک ہو جاہیں گئے
پنجابیوں جلدی جلدی مرو اور مریم نواز کی حکومت کی اس مفت سروس کو کامیاب بناوُ۔ بس آپ نے صرف مرنا ہے باقی کام حکومت کرلے گی۔
باقی ہسپتال میں داخلہ، دوائیوں کےپیسے، ڈاکٹروں کی فیسیں، خجل خوری اور لمبی لمبی لائنوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ سب آپ نے خود برداشت کرنا ہے۔
🚨🇨🇳 100٪ حقیقت: چین دنیا کی نمبر 1 سپر پاور ہے!
چین نے اپنی پانچویں نسل کا اسٹیلتھ فائٹر 100٪ ملکی ٹیکنالوجی سے تیار کیا ہے اور یہ ریڈار پر مکمل طور پر نظر نہیں آتا۔
واہ👉
روزے کی حالت میں ہوں میں آپ کو سچ بتا رہا ہوں کہ ایران میں جنگ کی وجہ سے کسی چیز کی شارٹیج نہیں ہے ایک گھنٹے کے لیے بھی نہ تو بجلی بند ہوئی نہ ہی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوئی اشیائے خوردونوش کی بھی کوئی کمی نہیں ! محمد حسین باقری ۔۔
امریکی صدر ٹرمپ نے حالیہ میچ میں انڈیا کی جانب سے پاکستان کے گرائے جانے والے 10 جہازوں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شئیر کردی ہیں۔
پاکستان نے انڈیا کے 10 جہاز گرائے تھے، گزشتہ رات انڈیا نے بدلہ لیتے ہوئے پاکستان کے 10 جہاز مار گرائے۔ حساب برابر، صدر ٹرمپ کی مبارکباد
تنقید نہیں مگر ترحیحات کی بات ہے۔ کبھی غریب مسکین, مستحق مزدور اور مسافر حضرات شہروں میں مختلف کیمپس پر جاکر پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور آج کیمپس پر جاکر موٹرسائیکلوں پر راڈ لگوائیں گے۔ جو بے چارہ ہزار کماتا ہے اسکا نظام کیسے چلے گا۔ اسکو راڈ کی نہیں روزگار کی ضرورت ہے۔
جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لیے جلد از جلد یہ کام مکمل کریں۔ بغیر سیفٹی راڈز کے موٹر سائیکل کو لاہور میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جرمانہ یا قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔ 🙏🏼
تنقید نہیں مگر ترحیحات کی بات ہے۔ وقت وقت کی بات ہے، کبھی غریب مسکین اور مستحق مزدور اور مسافر حضرات شہروں میں مختلف کیمپس پر جاکر پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور آج کیمپس پر جاکر موٹرسائیکلوں پر راڈ لگوائیں گے۔ وزیراعلی مریم نواز کی شہری سے گفتگو کے دوران ہدایت
مان گئے بھائی کھوتا واقعی پاورفُل ہے۔ یقین نہیں آتا تو خود ویڈیو میں دیکھ لیں۔ کھوتے اور اُس کے پیروکاروں نے چلتے پھرتے موٹر سائیکل اور انسان کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ زبردستی پیچھے دھکیل دیا۔
غیر سیاسیی پوسٹ ، سیاسیی تبصرہ اپنی ذمہ داری پر کریں۔
30 سال فلم انڈسٹری پر راج کرنیوالی خوبرو اداکارہ آج مدد کے لئے مریم نواز کے آگے ہاتھ جوڑ رہی ھے۔
میم @MaryamNSharif خدارا اسکی مدد فرمائیں۔ سب دوست شئیر کریں پلیز۔۔۔
@Aadiiroy2 کل میں نے شغل شغل میں یہ ویڈیو بنائی اور فیس بک پر لگائی، لوگوں نے انکی ٹھیک ماں بہن کی ہے اور 50K تک چلی گئی۔ ابھی یہاں دیکھی تو اچھا لگا کے لوگ ایسے رویے کے سخت خلاف ہیں۔ شکریہ صحرانورد
پاکستان کی کہانی
پاکستان اب اپنوں کا تیل نکالے گا، اور پھر ہم فخر سے بھارت کو تیل دیں گے. اسکے بعد ہر پاکستانی کو بڑکیں مار مار کر بھارت کو ذلیل کرنے کا پورا پورا موقعہ دیا جائے گا۔
@iqrarulhassan اچھا جی ! تو پھر لگائیں نہ عوام کو ایک ایک سال کےلیے وزیراعظم اور چیگ ، تاکہ انکے خلاف نہ ہوں اور اپنی کثر نکال سکیں۔ بھائی جان جب حکمران ازل سے یہ ہیں تو خرابیاں بھی ان میں ہیں، نفرت بھی عوام ان سے ہی کرئے گی