شاھد آفریدی محض ایک بڑے کرکٹر ھی نہیں ایک بڑے انسان بھی ھیں
سیاسی وابستگی ،ریا اور فریب سے دور وہ خاموشی کیساتھ شاھد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمت خلق کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں
اپنی عوامی پذیرائ کے باوجود فتنۂِ عصر کی اندھی پیروی نہ کرنے کے باعث وہ آجکل متعصب و جاھل بالشتیوں کے نشانہ پر ھیں
لیکن چاند پہ تھوکا مُنہ پر ھی آئیگا
تحریک انصاف کی طرف سے یورپی یونین کو اپروچ کرنے کے حوالے سے ایک مکروہ قدم اٹھایا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیں یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا انہوں نے ماضی میں آئی ایم ایف پروگرام ثبوتاژ کرنے کیلئے سازشی ہتھکنڈے اختیار کیے۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ