ذرا ذرا سی بات، تکلیف اور آزمائش پر موت مانگنے والو!
کیا مغفرت کے لیے اعمال ہیـــں آپ کے پاس...؟؟
*ابھی تو گھبرا کر کہتے ہیں کہ مر جائیں گے۔مر کے بھی نہ چین پایا تو کدھر جائیں گے*۔💯
*اللّہ کلمہ والی موت دے آمین*
كُل نفس ذائقہ الموت موت کو ہمیشہ یاد رکھوڭل نفس ذائقہ الموت