لانس نائیک اکرام اللّٰہ شہید 7 مئی کو آزاد کشمیر کے چڑی کوٹ سیکٹر میں دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے زخمی ہوئے اور 9 مئی کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے ان کا تعلق 24 AJK رجمنٹ سے تھا اللّٰہ تعالیٰ اکرام اللّٰہ سمیت بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے تمام پاکستانیوں کے درجات بلند کرے
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر
قرہباغ کی وادیوں میں آزادی کا سورج چمکا ہے،
ایک دن تیری وادیوں میں بھی روشنی ہوگی، اے خوبصورت کشمیر
🇦🇿❤️🇵🇰
They said Pakistan is afraid, but CNN says India reached out to Robio for a ceasefire.
Pakistani relentless attack put India on the back foot, and they begged for a diplomatic solution from the USA to Turkey.
Save this video for future documentation because India has a classic double standard with a hypocritical mindset.