رحیم یار خان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت چلڈرن ٹریفک لرننگ پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔۔۔
اس پارک میں طلبہ کو زیبرا کراسنگ، ٹریفک سگنلز اور روڈ سیفٹی کے اصولوں سے عملی طور پر روشناس کروایا جائے گا۔۔۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترقیاتی وژن کے مطابق لیہ کے حسن میں ایک اور دلکش اضافہ۔۔۔
ضلعی انتظامیہ لیہ نے شہر کے داخلی مقام پر شاندار انٹری گیٹ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔ یہ جدید منصوبہ شہر کی پہچان اور آنے جانے والے شہریوں و مسافروں کے شایانِ شان استقبال کا بہترین عکاس ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صحت کی سہولیات محنت کشوں اور ان کے اہلِ خانہ تک ان کی دہلیز پر پہنچ رہی ہیں۔ نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے مریضوں سے ملاقات کی، جہاں ایک بزرگ خاتون نے انہیں ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں بھی دیں! ✨❤️
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صحت کی سہولیات محنت کشوں اور ان کے اہلِ خانہ تک ان کی دہلیز پر پہنچ رہی ہیں۔ نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے مریضوں سے ملاقات کی، جہاں ایک بزرگ خاتون نے انہیں ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں بھی دیں! ✨❤️
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 21 اضلاع میں پی ایچ اے فعال، 2,820 تکنیکی بھرتیوں کی منظوری اور ہر ضلع میں "ان ہاؤس نرسری" کے قیام کا فیصلہ ہر شہر، قصبے اور گاؤں کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے شجرکاری اور پھولدار پودے لگانے کے اقدامات جاری۔
#thepunjabtracker#GovtOfPunjab#MaryamNawaz
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں 46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور ان کے خاندانوں کو فیکٹریوں اور گھروں کے قریب طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
"چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام" کے تحت 3,093 مستحق مریضوں کا مفت علاج مکمل کیا جا چکا ہے۔
مستحق مریضوں کے لیے جدید ٹرانسپلانٹ سہولیات کی فراہمی اور اب تک 7.173 ارب روپے کے اخراجات ، صحت مند زندگی کی جانب اہم قدم ہے۔
"وزیرِاعلیٰ پنجاب ہونہار اسکالرشپ" پروگرام تعلیم کی راہ میں آسانی۔
108,557 اسکالرشپس، 22 ارب روپے کا بجٹ، 70 اہم و ابھرتے ہوئے شعبے، طلبہ کی فیس کی پریشانی ختم کرنے کی جانب پنجاب حکومت کا اہم اقدام۔
#maryamnawaz#education#Scholarships
پنجاب میں جدید ایئر ایمبولینس سروس سے زندگی بچانے کا مؤثر نظام۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے ذریعے بروقت طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
#health#airambulance@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کو UN-Habitat کا 2026 Scroll of Honour Award۔
2 لاکھ+ خاندانوں کو تقریباً 260 ارب روپے کے بلا سود قرضے.
1 لاکھ 25 ہزار کے قریب خاندان اپنے گھروں میں منتقل.
پنجاب میں باعزت رہائش کی فراہمی کا عالمی اعتراف۔
#apnichhatapnaghar
کچرا پھیلانے والے ہو جائیں ہوشیار۔۔۔ خبردار!!!
لاہور میں اب ستھرا پنجاب اتھارٹی کا ای-چالان سسٹم فعال۔۔۔
سیف سٹی کیمروں سے 24 گھنٹے تگڑی نگرانی۔۔۔ نشاندہی پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف موقع پر کارروائی!!