*جس گرم بستر کو چھوڑ کر آج آپ نماز نہیں پڑھ پاتے ...تو نماز چھوڑتے وقت یہ بھی سوچ لیا کریں کہ اگر آج آپ مر جائیں تو اسی گرم بستر سے نکال کر ٹھنڈی یخ زمین میں دفنا دئے جائیں گے.. اسی باریک چادر (کفن) میں تن تنہا۔..*
❤️نماز نیند سے بہتر ہے💖
بےشک ۔۔۔۔
اسلام وعلیکم 🤍
جمعہ مبارک 💛
میں چیف جسٹس قاضی فائز سے ایک وعدہ مانگتا ہوں کہ جب بھی وہ ریٹائر ہو تو پاکستان میں رہے تاکہ اسے یہ قوم اندازہ کروائے کہ " پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستان سے غداری نہیں کرنی
سابق صدر عارف علوی🔥🔥
اوریا مقبول جان جیسے پڑھے لکھے دانشور، سابق اعلی افسر اور عمر رسیدہ شخص کے ہاتھوں میں ہتھکڑی دیکھ کر دل دُلھتا ہے
اوریا مقبول جان کی رہائی کیلئے آواز اٹھاتے رہیں 🙏
اہم خبر: الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر موثر نہیں ہو سکتا، الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے، سُپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایک اور وضاحت جاری کر دی۔۔۔!!!
بریکنگ نیوز ، مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججز کی ایک اور وضاحت جاری ، الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور ماضی سے اطلاق کرکے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کیا جا سکتا ، الیکشن کمیشن کی درخواست پر دوسری وضاحت سپریم کورٹ کے 8 ججز نے جاری کردی
قاضی صاحب صرف لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا
آپ نے ملک میں انصاف کا نظام قائم کرنا تھا جو آپ ناکام رہے ہیں
اب جان چھوڑو سیدھا گھر جاو
اعتزاز احسن کا یہ کلپ رکنا نہیں چاہیے
سپریم کورٹ کی اتنی تضحیک تو شاید ڈکٹیٹرز بھی نہیں کر سکے جو حال الیکشن کمیشن نے کر چھوڑا ہے۔ ویسے بھی الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے اس مسئلے پر رائے مانگی ہوئی ہے لہٰذا زیر سماعت معاملے پر وہ خود کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا ۔
یہ پنڈی کے مناظر ہیں
کل 250 طلباء جو اٹھائے گئے تھے آج عدالت نے سبکو بری کر دیا یے
اور حق کیلئے آواز اٹھانے پر جج صاحب نے بھی طلباء کو داد دی کہا جارہا ہے