حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے، سرورِ کائنات صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا حق مانگتا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی حقدار کو اس کے حق سے منع نہیں کرتا۔
غزہ پر بربریت کی بعد بائیکاٹ سورائیلی کی مہم تو بہت سے مسلمانوں نے چلائی حتیٰ کہ درد دل رکھنے والے غیر مسلم بھی اس مہم کا حصہ رہے، دیکھنے میں یہ اشتہار ایک بلڈنگ کا ہے مگر اس اشتہار کو شائع کرنے والے دو اداکار کیسے اسلامی لباس پہن کر میکڈونلڈ اور کےایف سی کی تشہیر کر رہے ہیں۔
یااللہ ان کی ذلالت و رسوائی میں اضافہ فرما، ان کو دنیا میں عبرت کا نشان بنا، ان کو ذلت و پستی کی گہرائیوں میں غرق فرما۔
یااللہ تو میرے دکھ درد الفاظ کو شرف قبولیت عطاء فرما۔
یااللہ سانحہ مریدکے میں ملوث ہر کردار کو عبرتناک انجام سے ہم کنار فرما
صیہونیت و طاغوت کو طاقت مہیا کرنے والے کتو روں کی حالت زار
یااللہ جنہاں جنہاں تیرے حبیب دے دین دا راستہ روکیا ایناں نوں گن لے ایناں نوں چن لے ایناں نوں کلیاں کلیاں ذلیل کرکے ماریں۔
یااللہ انکو مزید ذلیل و رسواء فرما یااللہ انکو دنیا و آخرت میں بھلائی سے محروم فرما
آمین ثم آمین
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کہن ہوا
عشق تمام مصطفی! عقل تمام بو لہب
گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشد
عشق کی ابتدا عجب عشق کی انتہا عجب
عالم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق
وصل میں مرگ آرزو! ہجر میں لذت طلب
عین وصال میں مجھے حوصلۂ نظر نہ تھا
گرچہ بہانہ جو رہی میری نگاہ بے ادب