Israeli forces blindfolded and detained a Palestinian boy from his home during a raid in the village of Qaryut, south of Nablus in the occupied West Bank on June 25.
At least 250 Palestinian children are currently being held in Israeli detention facilities in the occupied West Bank and East Jerusalem. Human rights organisations have documented widespread reports of physical abuse and isolation
آپ کا ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ سیاسی اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہیں، لیکن جب ایک عورت سپریم کورٹ کے دروازے پر بیٹھ کر رو رہی ہو، فریاد کر رہی ہو اور پوچھ رہی ہو:
"مجھے انصاف دو، میرا شوہر کہاں ہے؟ میرا والد کہاں ہے؟ میرا بھائی کہاں ہے؟ میری بہن کہاں ہے؟"
اگر وہ زندہ ہیں تو انہیں میرے حوالے کر دو، اور اگر زندہ نہیں تو کم از کم ان کی قبریں دکھا دو، ان کی لاشیں میرے حوالے کر دو تاکہ میں ان پر دو آنسو بہا سکوں۔
افسوس کہ ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے اس پر الزامات لگائے جاتے ہیں، اسے غدار اور دشمن قرار دیا جاتا ہے، اور پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے۔ 💔
آخر ایک بیوی کا اپنے شوہر کو مانگنا، ایک بیٹی کا اپنے والد کو تلاش کرنا، ایک بہن کا اپنے بھائی کے ب��رے میں پوچھنا کب سے غداری بن گیا؟
اگر انصاف کے دروازے پر دستک دینا جرم ہے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا؟
کیا یہی انصاف ہے؟
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
Palestinian activist Abdullah Shatat collapsed moments after his release from an Israeli jail, where he was held 32 months without charge or trial. He says prisoners are starved, tortured and denied treatment as thousands of Palestinians remain jailed.
Oppression may appear powerful for a time, but truth always prevails. Imran Khan's steadfast struggle is proof that principles matter more than power.
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام@TeamiPians
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1053ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے۔
میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن
قیدِ تنہائی میں
اپنی بہنوں سے، اپنے گھر والوں سے،
اپنی عوام سے، اپنے چاہنے والوں سے
اپنے سکون سے، اپنے بستر سے، اپنے گھر سے دور
کتنی راتیں اور کتنے دن گزر گئے ہیں۔
میرے مولا تو گواہ ہے
کوئی ایسی رات نہیں گزری
کوئی ایسا دن نہیں آیا
کوئی ایسا لمحہ نہیں گزرا
جب ہم نے اپنے مرشد عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا نہ کی ہو
جب ہم نے مرشد کا ذکر نہ کیا ہو۔
میرے مولا
اس عرصے میں مرشد پر ظلم کی انتہا کر دی گئی
مرشد کو مکمل تنہا کر دیا گیا
مرشد کی بہنوں سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی
ملاقات کے لیے جاتے ہیں تو آدھی آدھی رات تک بٹھا کر تذلیل کی جاتی ہے
میرے مولا
یہ صرف قید نہیں
یہ انتقامی تشدد ہے
یہ ظلم ہے
یہ بربریت ہے۔
مرشد کو چہل قدمی سے روکا گیا
کمرے میں بند کر کے اذیت دی گئی
ذہنی دباؤ، تذلیل، خو��
کوئی ایسا حربہ نہیں جو مرشد پر آزمایا نہ گیا ہو۔
لیکن میرے مولا
اس سب کے باوجود
میرے مرشد آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں
اپنی عوام کی حقیقی آزادی کے لیے
وہ نہ جھکے ہیں
نہ بکنے پر آمادہ ہیں
نہ یزید کی بیعت کر رہے ہیں۔
مرشد کے چاہنے والوں کو ت��گ کیا گیا
مرشد کے مریدوں پر زمین تنگ کر دی گئی
اور 26 نومبر کو
سینکڑوں بے گناہوں کو شہید کر دیا گیا۔
میرے مولا
اس سب کے باوجود
مرشد آج بھی حق کے ساتھ کھڑے ہیں
اور عوام آج بھی مرشد کے ساتھ ہے۔
اگر میرے مرشد آج جیل میں نہ ہوتے
اور ملک کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں ہوتی
تو پاکستان کب کا ترقی کی بلندیوں پر پہنچ چکا ہوتا۔
میرے اللّٰه
تو سب کچھ دیکھ رہا ہے
تیری نظروں سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں۔
اے میرے مولا
مجھے بھی میرے مرشد کی طرح ڈٹ جانے کی توفیق عطا فرما
میرے اللّٰه
ہمارے شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
ہمارے شہیدوں کے خون کا حساب لے
میرے اللّٰه
میر�� مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہائی کا پروانہ عطا فرما
اس مردِ حق نے بہت قربانیاں دی ہیں
میرے مرشد کو رہا کر دے۔
میرے اللّٰه جتنے اسیران ہیں
مرد اور خواتین سب کو رہائی کا پروانہ عطا فرما
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1052دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
سوال یہ ہے کہ آخر یہ عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرنے دے رہے؟ یہ وجہ عمران خان کا پیغام کا خطرہ تو ہ�� نہیں سکتا، یہ وجہ یہ بھی نہیں کہ عمران خان نے کوئی ایسی ہدایت جاری کر دینی ہے کہ جس سے حکومت چلی جائے گی؟
تو پھر یہ کیا چھپا رہے ہیں؟
#KhansIsolationIsACrime #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
Demands by Imran Khan’s family are exactly what the law and court orders permit:
1) End inhumane solitary confinement
2) Restore court-mandated family meetings & other meetings
3) Give access to books, newspapers and television as provided under the jail manual
4) Restore right to speak with his children by phone.
These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.
#KhansIsolationIsACrime