🌺 زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے بس اگرکوئی ایساورق آجائے جس میں تکلیفیں اور آزمائشیں ہوں جسمیں راحتیں نہ ہوتو صبرکیجئے اس یقین کیساتھ اللّٰہ بہتر سے بہترین کرنیوالا ہے وہ صبرکرنے والوں کیساتھ ہے..!!
#K2_G
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بالکل ٹھیک نہیں ہے، اُنہیں کینسر کے ساتھ سانس کی بیماری ہے۔ انہیں رات میں سانس لینے کے لیے ایک مشین لگتی ہے اور جیل والے رات کو بجلی بند کر دیتے ہیں جس سے ان کی طبیعت مزید بگڑ جاتی ہے
مہر بانو قریشی
@MeherBanoQ@Dr_YasminRashid
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑
مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
ہجوم کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی گمبٹ کی روبینہ چانڈیو کی والدہ اس جگہ لیٹ کر چیخ و پکار کررہی ہے، جہاں اس کی بیٹی کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
لیکن اس بوڑھی عورت کی چیخیں ایوانوں میں بیٹھے اور اپنی آفیسوں میں آرام دہ کرسیوں اور اےسی میں بیٹھے افسروں کو سنائی دیں گی؟