As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
گوادر میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں روایتی جوش و خروش اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔وزیراعلیٰ بلوچستان، کور کمانڈربلوچستان، جی او سی گوادر اور ڈی جی پی سی جی کی تقریب میں خصوصی شرکت۔
#Balochistan
یہ وہی لوگ ہیں جن کے دورِ اقتدار میں ہزارہ برادری کے مظلوم اپنے مقتولین کے جنازے سڑکوں پر سجائے دن رات انصاف مانگتے رہے، مگر اسے محض پروپیگنڈا سمجھا گیا۔ اس وقت کے وزیرِ اعظم عمران خان نے دلاسا دینے تک کی زحمت نہ کی اور اسے 'بلیک میلنگ' کا نام دیا۔ آج جب خود پر بنی، تو ان کے اخلاقی اصول، قواعد اور نظریات سب ہوا ہو گئے۔
بلوچستان جل رہا ہے اور کوئٹہ میں نیشنل ڈیفینس ورکشاپ کے نام پر زیارت کے شہداء کی لاشوں اور لواحقین کے زخموں پر بھنگڑے ڈالتے ملک کے عسکری راتب خور لفافہ صحافی، مشرقی پاکستان ایسے ہی الگ ہوا تھا۔
#Ziarat#Balochistan#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
جھوٹ پر مبنی بیانیہ گھڑنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوتی۔
سب سے پہلے، ادارے کا نام تک درست معلوم نہیں، پھر بھی بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
گزشتہ 11 دنوں سے پاکستان بھر سے آئے ہوئے 100 سے زائد نوجوان، اساتذہ، صحافی، کاروباری افراد اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شرکاء بلوچستان کے مسائل، امن، ترقی، معیشت، تعلیم اور قومی یکجہتی پر سنجیدہ مکالمے میں شریک ہیں۔
جس ویڈیو کو جان بوجھ کر متنازع بنایا جا رہا ہے، وہ نہ کوئی سرکاری تقریب تھی اور نہ ہی “کلچر ڈے”۔ یہ صرف کوئٹہ کے میزبانوں کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ تھا، جہاں یہ گانا محض 40–45 سیکنڈ کے لیے چلا۔ اس کے بعد تقریباً ایک گھنٹے تک پشتونوں کا روایتی اتن رقص بھی ہوا، مگر وہ آپ کی ویڈیو میں اس لیے نظر نہیں آیا کیونکہ اس سے آپ کا بیانیہ کمزور پڑ جاتا۔
شہداء کی قربانیوں کو سیاسی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا افسوسناک ہے۔ اختلاف ضرور کریں، مگر حقائق کو مسخ کرکے نہیں۔
بلوچستان جل رہا ہے اور کوئٹہ میں نیشنل ڈیفینس ورکشاپ کے نام پر زیارت کے شہداء کی لاشوں اور لواحقین کے زخموں پر بھنگڑے ڈالتے ملک کے عسکری راتب خور لفافہ صحافی، مشرقی پاکستان ایسے ہی الگ ہوا تھا۔
#Ziarat#Balochistan#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
جھوٹ پر مبنی بیانیہ گھڑنے سے حقیقت تبد��ل نہیں ہوتی۔
سب سے پہلے، ادارے کا نام تک درست معلوم نہیں، پھر بھی بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
گزشتہ 11 دنوں سے پاکستان بھر سے آئے ہوئے 100 سے زائد نوجوان، اساتذہ، صحافی، کاروباری افراد اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شرکاء بلوچستان کے مسائل، امن، ترقی، معیشت، تعلیم اور قومی یکجہتی پر سنجیدہ مکالمے میں شریک ہیں۔
جس ویڈیو کو جان بوجھ کر متنازع بنایا جا رہا ہے، وہ نہ کوئی سرکاری تقریب تھی اور نہ ہی “کلچر ڈے”۔ یہ صرف کوئٹہ کے میزبانوں کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ تھا، جہاں یہ گانا محض 40–45 سیکنڈ کے لیے چلا۔ اس کے بعد تقریباً ایک گھنٹے تک پشتونوں کا رو��یتی اتن رقص بھی ہوا، مگر وہ آپ کی ویڈیو میں اس لیے نظر نہیں آیا کیونکہ اس سے آپ کا بیانیہ کمزور پڑ جاتا۔
شہداء کی قربانیوں کو سیاسی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا افسوسناک ہے۔ اختلاف ضرور کریں، مگر حقائق کو مسخ کرکے نہیں۔
I used to watch your vlogs instead of mainstream talk shows because I believed you valued facts over sensationalism. Sadly, this video proves otherwise.
You couldn’t even pronounce the name of the workshop correctly, yet you chose to lecture others about it.
For the past 11 days, over 100+ participants from across Pakistan have been engaged in serious discussions on Balochistan’s issues. The clip you shared was not from an official event or “Culture Day.” It was simply a dinner hosted by the people of Quetta for visiting guests, where this song played for barely 40-45 seconds. After that, participants from (local pashtoon) performed the traditional Attan for nearly an hour.
Selective editing isn’t journalism. Facts deserve context.
@ImranRiazKhan, verify first, then amplify. Don’t just spit lies only.
You must apologise for fake & false narrative & information.
@LauraLoomer@POTUS@JDVance@SecRubio@SecWar You people killed their supreme leader who was already aged. Killed their innocent girls in schools.
Still calling them animals? Even animals are better then a person who thinks like you.
اس شخص نے ایئر کنڈیشنر کی ٹھنڈی ہوا دوسرے کمرے تک پہنچانے کے لیے دیوار میں ایک سوراخ کیا اور 3D پرنٹر کی مدد سے ایک خصوصی آلہ تیار کیا۔ اس کی یہ منفرد ایجاد کامیاب رہی، جس کی بدولت اب ایک ہی ایئر کنڈیشنر سے دونوں کمرے بیک وقت ٹھنڈے ہو رہے ہیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کوئٹہ کے علاقے بلیلی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کابل جان ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر ہاشم خان نورزئی کے بہیمانہ قتل کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#Quetta