مجھے گلاب بہت پسند ہیں اور پہلے سال ہمارے پودوں کو کوئ پھول نہیں لگا تھا تو مجھے خاصی مایوسی ہوئ تھی، لیکن خدا کا شکر ہے کے ذندگی تسلسل سے اتنے دکھ دیتی ہے کہ ہم پھولوں کے نہ کھلنےکا دکھ بھول جاتے ہیں
If you have only one human being to be there for you and catch you when you fall, you've made a lifetime investment, you put love, gain love, and this love grows day by day, till it turns to an unbreakable bond.