Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
ایک طرف سید مزمل شاہ جیسا ابھرتا ہوا صحافی ہے، جسے انگریزی اور اردو دونوں زبانوں پر عبور ہے، بین الاقوامی امور پر مہارت رکھتا ہے، دنیا کے دیگر ممالک کے درمیان جنگوں، خلفشار اور جغرافیائی معاملات کو سمجھتا اور ان پر بات کرتا ہے، اور LUMS جیسے بڑے ادارے اسے اپنے سیشنز کے لیے بلاتے ہیں۔
تو دوسری طرف صابر شاکر، عارف حمید بھٹی، ارشاد بھٹی ا��ر صدیق جان جیسے لوگ ہیں، جن کے ایک جملے سے دوسرے جملے میں ربط نہیں ہوتا، جنہوں نے عمران خان کے علاوہ دنیا کے کسی موضوع یا کانٹینٹ پر کبھی بولنے کی ہمت نہیں کی۔ انہیں شاید یہ بھی معلوم نہ ہو کہ ویتنام کے کیا مسائل ہیں، ساؤتھ چائنا سی میں کیا تنازعات ہیں، پیسیفک کے کیا ایشوز ہیں، یا لاطینی امریکہ میں کیا معاملات چل رہے ہیں۔ “اینڈ آف ہسٹری” اور “ری میکنگ آف ورلڈ آرڈر” جیسی کتابیں کیا ہوتی ہیں۔
گویا صرف ایک ہی “کتاب” پڑھی گئی ہے، جس کے 804 صفحات ہیں، اور ہر صفحے پر عمران خان کا بیانیہ ہی دوڑتا نظر آتا ہے۔ اسی کو دہرانے میں مصروف ہیں، لیکن اہلِ یوتھ کے ہیرو ہیں۔ جب ذہنی حالت یہ ہو جائے تو پھر انقلاب تو درکنار، شعور بھی مشکل سے آئے گا۔
گھر میرا
گھر کی چھت میری
گھر کی چھت پر لگا سولر میرا
سورج اللہ پاک کا
سولر لگاؤں تو اجازت نیپرا سے لوں ؛ وجہ؟
اجازت لینے کے پیسے حکومت کو دوں ؛ وجہ؟
انی دیو مذاق اے 🤦♂️
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
شمالی کوریا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ میں صرف 2 دن میں جنوبی کوریا اور 3 دن میں جاپان کو قبضے میں لے سکتا ہوں ، لیکن پاکستانی عوام پر بہت ترس آتا ہے
صحافی نے پوچھا کہ آپ حملہ جنوبی کوریا اور جاپان پر کرنا چاہتے ہیں لیکن ترس پاکستانی عوام پر آتا ہے یہ کیوں ؟
صدر نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائے آہ بھرتے ہوئے کہا کہ جنگ ہمارے درمیان ہو گی لیکن مزید مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا سامنا پاکستانی عوام کرے گی
یہ سودا مجھے قبول نہیں 😇
میں PTI میں شمولیت اختیار کرنے کے لیئے تیار ہوں لیکن ایک شرط پر. شرط یہ ہے کہ PTI والوں کو میرے ان سوالات کے جوابات دینے ہونگے.... تاکہ میں شمولیت کے بعد pti کو ڈیفینڈ کرسکوں... اور ضمیر ملامت نہ کرے
سوالات یہ ہیں:
(1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا بھائی بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں
(2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت کے 5 سال میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ
(3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ
(4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں
(5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے
(6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہ�� کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟
(7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں
(8) ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ دی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں
(9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟
(10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟
(11) علیمہ خانم کے پ��س 140 ارب کہاں سے آۓ ؟
(12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟
(13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟
(14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟
(15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟
(16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟
(17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟
(18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟
(19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے
(20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟؟
(21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟؟ ( دونوں بیان آپکے کے ہیں)
(22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟؟
(23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟
(24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟
(25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟
(26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟
(27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟
(28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟
(29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟
(30) عمرانی حکومت کو 7 ماہ ہوۓ عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟
(31) بقول عمران کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت پڑی؟؟
(32) اسد عمر کہتا ھے پچھلی حکومت نے ہمیں خزانے میں 9 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے ؟؟
(33) کیا جو ��مران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق و امین ھے؟؟
(34)فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے بار بار پٹیشنز کیوں داخل کی جا رہی ہیں جبکہ اس میں اسرائیل ، انڈیا ، امریکا سمیت دوسرے یورپی ممالک کی فنڈنگ کا الزام ہے ، اس کیس کا فیصلہ ہونے دیں تاکہ پی ٹی آی والے اگر سچے ہیں تو الزامات سے بری ہو سکیں ؟؟
ان 34 سوالوں کے جوابات دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیے جائیں گالم گلوچ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
ایک پاکستانی کی منقول تحریر
اویس لغاری کو تنقید بری لگتی ہے۔
لوڈشیڈنگ ۔۔ جتنی کہی ہے کم ازکم اتنی کریں
یا جتنی کررہے ہیں اس کا علان کریں۔
ڈھائئ گھنٹے کا اعلان کرکے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنا
دھوکہ دینے کے مترادف ہے
وزیر ہوکر جھوٹ بولنا زیب نہیں دیتا۔
@akleghari
اس ملک نے کیا "گھوڑا" ترقی کرنی ہے؟؟؟
اس ملک میں کوئی productive کوئی constructive کام ہی نہیں ہے۔
بیوروکریسی شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک بھوکے ۔۔۔ کی طرح ڈھونڈتی پھرتی ہے دکانداروں کو کہیں دکان کھلی مل جائے انکو، ملک لوڈشیڈنگ کے اندھیروں میں ہے، پیرا فورس دن میں دکانداروں کے ریڑھی والوں کو ذلیل کرتی یے، پولیس ہر ناکے پر کھڑی کوشش کر رہی یے کہ کسی طرح سے اپنے 2 لاکھ کا روپے کا ٹارگٹ پورے کرے چالان کا۔۔
ملک take off کر چکا ہے۔
#FairAnalysis
ایک پاکستانی کی کہانی:
صبح اٹھا تو بجلی نہیں تھی شرٹ استری نہ ہو سکی واسا کے ٹیوب ویل سے بجلی بند ہونے کی وجہ پانی نہیں آرہا تھا گھر کی ٹینکی زیادہ استعمال ہونے سے ختم ہو چکی تھی منہ ہاتھ دھونا نہانا مشکل گیس پہلے ہی نہیں آ رہی ناشتہ تیار ہو رہا تھاکہ سلنڈر ختم ہو گیا
Total collapse of electricity distribution & management system due to lack of anticipation & planning. People who don’t have UPS are living in more agony & frustration ! 12 hours load shedding in 24 hours in Lahore !
🚨 PAKISTAN GIVING BELT TREATMENT TO ISRAEL ONCE AGAIN 🚨
The 🇵🇰 Pakistani ambassador, addressing the UN General Assembly said, "ISRAEL 🇮🇱 is an AGGRESSOR, OCCUPIER, SERIAL VIOLATOR and a ROGUE state that PLAYS the VICTIM, violates UN resolutions, and PRACTICES STATE TERRORISM in Gaza and even in Palestinian territories."
Talks failed but history will remember the lengths Pakistan went to, to get it settled peacefully. We have punched miles above our weight & gave the world a glimmer of hope against all odds. We were the only avenue that gave hope to millions & millions of mothers & children who dreaded destruction. Proud of our diplomats. We know it’s a good news for a specific faction of anarchists in Pakistan but then again, until they get hold of affairs, let’s cherish what we did in the last two weeks for peace. Congratulations, Pakistan. And good luck to the world !!
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.