PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!
عمران خان کا پاکستان کی معیشت بحال کرنے کے لیے 10 نکاتی پروگرام:
1. بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کو لانا
2. برآمدات کو فعال کرنا
3. سیاحت
4. معدنیات
5. چھوٹی اور درمیانی صنعت
6. زراعت
7. بڑے تعاون کی تنظیم نو
8. ٹیکس نیٹ بڑا کرنا
9. منی لانڈرنگ روکنا(قانون کی حکمرانی)
10. پسماندہ افراد کے لیے فلاحی پروگرام
#StatesmanSpeech
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
عمران خان کے بہترین اور سچے سپاہی سینیئر رہنماء پاکستان تحریکِ انصاف سید بسم اللہ آغا کے انتقال پر نہایت افسردہ ہوں، ان کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے اس دوران تمام سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
شہبازشریف کی چند دنوں کی پرفارمنس
ڈالر 176 سے 188
چینی 85 سے 110
گھی 20روپے مہنگا
آٹا 400روپے مہنگا
چاول 300روپے مہنگے
دالیں 10-20 روپے مہنگی
مرغی 300 سے 550 روپے کلو
اسٹاک مارکیٹ نیچے
کھاد 1000 روپے مہنگی
لوڈ شیڈنگ، نا اہلی۔۔۔ میڈیا خاموش۔۔۔
شکریہ کس کا اب ادا کرنا ہے
Copied