Don't mix Culture with Deen.
Just because elders did it doesn't mean it's Sunnah. Pick up the QURAN and study for yourself, stop following like a robot!
آپ کے دل میں درد ہوتا ہے اور آپ رو دیتے ہیں جب آپ یاد آتا ہے کہ آپ نے اپنی زندگی کے بیش قیمت برس ایک ایسی جگہ پہ ضائع کر دیے جہاں سے آپ کو افسوس، پچھتاوے، اذیت، افسردگی، مایوسی اور آنسوؤں کے سوا کچھ بھی نہیں ملا
میرے پاس کوئی پسندیدہ کتاب نہیں،
نہ کوئی پسندیدہ گانا،
نہ ہی اس معنی میں کوئی خاص لوگ،
اور نہ ہی ایسے لمحات جنہیں میں کسی خاص نام سے پکار سکوں…
میں ہر چیز کو اچانک کسی نہ کسی انداز میں پسند کر سکتہ ہوں،
اور اسی طرح اسے بھلا بھی دیتا ہوں 🤍