صدیق جان کا بڑا دعوٰی 🚨
عمران خان کو واپس اڈیالہ شفٹ کر دیا گیا ہے، میں نے اپنے سورسز کو کالز کی تو ساتھ ہی مجھے یہ بات کنفرم ہو گئی کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ شفٹ کر دیا گیا۔
کریڈٹ حسنین رفیق کو جاتا ہے۔
It's not about politics.
It's about 2 sons of a great father
Why there is mo solid effort
From your side .
@Kasim_Khan_1999
قاسم خان ولد عمران احمد خان نیازی
سر جی، یہی ہے۔ وہ ملکی ترقیاں اور بین الاقوامی امن کی ثالثی کوششیں جن سے لوگ جلتے ہیں۔
بلوچستان سے جنازے پلاسٹک شیٹس میں اورپر تلے لوڈر گاڑیوں پر منتقل ہوتے ہیں اور گلگت سے گدھوں پر لاشیں لائی جاتی ہیں۔ بس یہی ہے وہ ترقی ہے جس سے لوگ جلتے ہیں۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
جب 55 روہے سستا کرنا تھا تو پٹرول پونے دو روپے کم کر کے منحوس شکلیں لیکر باہر بھاگ گئے۔ اور ابھی پرانا سٹاک پاس پڑا ہے تو 13 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ۔
یہ نیتا کوئی بہت ہی خبیث الفطرت خون آشام ویمپائر ہیں جو صرف عام بندے کے خون پر پلتے ہیں
خان پر الزام تھا فوج کی حمایت سے آئے
ختم ہوا
پھر یہ کہ لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں
عملاً ختم ہوا
اللہ خان کو تمام بھروسوں اور سہاروں سے آزاد کر کے صرف خود پر بھروسے کے ساتھ واپس لائے گا
اور یہ وہ خان ہو گا
جس کے بارے کسی کو کوئی اندازہ نہیں۔ ہو گا
خان کی رہائی عدالت سے نہیں ہو سکتی کیونکہ اب عدالتیں فیصلہ کرتی نہیں صرف سناتی ہیں۔
جب تمام قانونی راستوں پر قبضہ مافیا بیٹھی ہو تو اپیلوں اور دلیلوں سے نہیں۔ فیصلے صرف بھرپور اور مسلسل مزاحمت سے ہوتے ہیں
#رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے
زکام دراصل جسم کا صفائی کا خودکار نظام ہے۔ جب نظام تنفس کے راستوں میں وائرس سے انفیکشن یا گرد اور دھول زیادہ اور ان میں نمی رچ جاتی ہے تو پہلے irritation ہوتی ہے پھر جسم ان کو نکالنے کیلئے ایکشن میں آتا ہے۔ چونکہ وہ مادہ چپکا ہوتا ہے اس لئے اس زور سے باہر نکالنے کیلئے چھینکیں آتی ہیں جن کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔ اور مادہ باہر نکلنے لگتا ہے۔ جسے ہم زکام کا پانی کہتے ہیں، وہ دراصل جسم کا ایک ہتھیار ہے۔ یہ ناک کی نالیوں کو دھونے، وائرس کو آگے بڑھنے سے روکنے اور انہیں جکڑ کر جسم سے باہر نکالنے کا کام کرتا ہے
زکام اور چھینکیں ہمارے مدافعتی نظام کے ایکشن میں آنے کی علامت ہیں
کسی دن سارے گھر کی صفائی کا پروگرام ہو تو بندہ اوازار ہوتا ہے یہی حال زکام میں ہوتا ہے۔ جب جسم اپنی اندرونی صفائی اور دفاع کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے تو وہ اپنی ساری توانائی اس پر لگا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زکام میں انسان شدید تھکن اور سستی محسوس کرتا ہے تاکہ جسم آرام کرے اور دفاعی نظام اپنا کام سکون سے کر سکے۔
یاد رہے زکام بیماری نہیں علامت ہے کہ نظام تنفس کے راستوں پر کوئی مسئلہ ہے اور جسم اسے کلیئر کرنے کو کوشش کر رہا ہے۔ اس لئے زکام فوری روکنے کی کوشش نقصان دہ ہے
ایسی ادویات کو زکام کو فوراََ خشک کر دیں تو وہ اس رطوبت (mucus) کو اندر ہی جما دیتی ہیں۔ اس کا نقصان یہ ہے کہ جو وائرس یا جراثیم باہر نکلنے چاہئے تھے، وہ اندر ہی پھنس جاتے ہیں اور بعد میں وہ Sinusitis یا پھیپھڑوں کے انفیکشن کا باعث بن سکتے ہیں۔
اس کے علاؤہ
زکام کے ساتھ اکثر ہلکا بخار یا جسم گرم۔ہونا جسم کا وائرس کے خلاف درجہ حرارت بڑھا کر اسے مارنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ اگر ہم فوراََ تیز ادویات سے اسے دبا دیں تو جسم کو اپنا کام مکمل کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
صحیح طریقہ یہ ہے کہ
پہلے 2 سے 3 دن جسم کو اپنا کام کرنے دیں۔ ادویات کے بجائے بھرپور آرام کریں تاکہ جسم کی توانائی صفائی کے عمل میں استعمال ہو سکے۔ نیم گرم پانی، قہوہ، یا یخنی۔ استعمال کریں تاکہ رطوبت کو پتلا کر کے آسانی سے باہر نکلنے میں مدد دیں۔ بھاپ لیں یہ ناک کے راستوں کو نرم کرتی ہے تاکہ صفائی کا عمل بغیر تکلیف کے ہو سکے۔
البتہ ۔۔۔۔ جب زکام کی شدت اتنی بڑھ جائے کہ آپ کی نیند متاثر ہونے لگے ، سر میں شدید درد ہو، یا زکام ایک ہفتے سے زیادہ ہو جائے اور بلغم کا رنگ بدل جائے (یہ سیکنڈری بیکٹیریل انفیکشن کی نشانی ہے)۔ تب دوا زکام روکنے کے لیے نہیں بلکہ جسم کو آرام پہنچانے اور کسی پیچیدگی سے بچانے کے لیے لی جاتی ہے۔
مختصراً یہ کہ جب تک گھر کی صفائی ہورہی ہے اور کچرا باہر نکل رہا ہے، اسے نکلنے دیا جائے۔ ہاں، اگر صفائی کا یہ طوفان حد سے بڑھ جائے اور گھر کو نقصان پہنچانے لگے تب مداخلت ضروری ہوتی ہے
عمران خان کی طاقت سوشل میڈیا ہے
مگر
جون 2026 میں سوشل میڈیا پر عمران خان کا ذکر تمام پلیٹ فارمز پر مئی 2026 کے مقابلے میں نسبتاً کم رہا ہے
یہ وہ ٹارگٹ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان کو تین سال سے صوتی و بصری طور پر غائب کرنے کا مقصد ہے
سوشل میڈیا: ��ہ آپ کیلئے سوچنے کا مقام ھے
🤔
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
پاکستان نے ثالثی کو ڈھول دھمکا اور ذاتی پروجیکشن سمجھ لیا تھا اسی لئے سنجیدہ رول قطر کو دیا گیا جو پہلے بھی طالبان سے مذاکرات کا مشکل کام کر چکا تھا۔
قطر نے جن مذاکرات میں خاموشی سے امریکی اور ایرانی مذاکراتی کمیٹیوں کے معاملات طے کروائے ان میں پاکستان کو پاس بھی نہیں پھٹکنے دیا گیا پھر بھی بھارت سے جنگ کی طرح کسی کا کریڈٹ پینے کے چکر میں ہیں
یہ سالے ہر جگہ گولیاں چلانے والے ہی کیوں لگائے جاتے ہیں۔ کہیں کوئی کامن سینس اور پاکستان کا درد رکھنے والا کیوں نہیں لگاتے۔
ان میں سے ہر ایک خود کو دوسرا جنرل ٹکا خان کیوں سمجھتا ہے۔
اس وقت جشن ضروری نہیں
اس وقت رزلٹ حاصل کرنا اور وکٹری سپیچ کرنا ضروری ہے
مگر بیرسٹر گوہر وہاں 8 فروری کی ظرح سوائے روں روں کرنے کے کچھ کرنے کے موڈ میں نہیں
اور اس کا نقصان صبح سب کو نظر آ جائیگا
گلگت بلتستان میں رزلٹ اوپر نیچے کر کے
پیپلز پارٹی کو جتوانے کا مطلب یہ ہو گا کہ
زرداری کی صدارت جائے گی
28 ویں ترمیم میں صدر کے اختیارات بڑھائیں گے
اور پھر پائن صدر بنیں گے ۔