حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ فرماتے ہیں:
میری تو زندگی اور روح اس میں ہے کہ جوحضرت مسیح موعودؑ روحانی خزائن دنیا کے لئے لے کر آئے،وہ دنیا کے ہاتھ میں چلے جائیں۔اور اس وقت دنیا اس سے محروم ہے۔وہ اس سے محروم نہ رہے۔بلکہ خد تعالیٰ کے فضلوں کی وارث بنے۔
(ارشاد فرمودہ ۳ اپریل ۱۹۷۷ء بر موقع مجلس شوریٰ تحریک جدید ایک الہٰی تحریک جلد پنجم صفحہ ۴۴۹، ۴۵۰)
https://t.co/yRKREyfCtq
سب سے عمدہ دعا یہ ہےکہ خدا تعالیٰ کی رضا مندی اور گناہوں سے نجات حاصل ہو کیونکہ گناہوں ہی سے دل سخت ہوجاتا اور انسان دنیا کا کیڑا بن جاتاہے ۔ ہماری دعا یہ ہونی چاہئے کہ خدا تعالیٰ ہم سے گناہوں کو جو دل کو سخت کر دیتے ہیں دورکردے اور اپنی رضا مندی کی راہ دکھلائے(ملفوظات ۴ صفحہ ۳۰)
پیارے بچو👫اور والدین کرام!
الفضل انٹرنیشنل لایا آپ کے لیے ایک اور خوشخبری
*بچوں کا اپنا الفضل یوٹیوب چینل، بچوں کی اپنی دنیا!*
بچوں کا الفضل یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇
https://t.co/o6SOOrHDyf
@SadiaTheSadia واوہ کیا کہنے مزیدار ہے ،ایسا ہی ملتا جلتا میرا ناشتہ بھی ہوتا ہے مگر آپ خود بھی باکمال اور ناشتہ بھی لا جواب ، جیتے رہیں اور زندگی کو enjoy کریں
@SadiaTheSadia https://t.co/0I7a4r22Nk
السلام علیکم محترمہ سعدیہ صاحبہ یہ website میرے پوتے نے بڑی محنت سے میری کاوشوں کو اکٹھا کیا ہے چونکہ وہ اردو با لکل نہیں جانتا اس لئے ابھی کچھ لفظوں کی غلطیاں ہیں جو انشاءاللہ ٹھیک کریں گے انشاءاللہ ،آپ کی خدمت میں اب یہ حاضر ہے قبول فرمائیں
The most beautiful month of the year is here… Hello, October! Bring us beautiful mornings, crisp air, golden leaves, and lots of happiness. Be kind to us.
@SadiaTheSadia السلام علیکم پیاری سعدیہ جی آپ نے میری کتاب “میری پونجی”پڑھی ہوئی آپ کے کومنٹ بھی محفوظ ہیں اب میں نے اپنی website بنائی ایک دو دن تک آپ کو اسی xپر ڈال دوں گی انشاءاللہ ۔اب مجھے یہ علم نہیں کہ آپ اردو پڑھنے کی شوقین ہیں کہ نہیں کیونکہ اب اردو پڑھنے والے لوگ کم ہی ہیں