Free show idea for lockup and BigBoss put twitter Stan accounts in the house .The psychological warfare , toxicity and endless fighting happening here after every 5 minutes is better than anything your contestants are doing anyway 😭🍿
#zanjeerain#darenijaat#aikmohabbataur
This is how it's done ! women Hyping up women instead of bringing them down and this is why Hania will always be my absolute favourite!
#Haniamir#iqraaziz
Watching people claim Sarbuland never actually loved Bano!?
Imagine watching a whole ongoing drama with your eyes closed just to give the absolute worst hot takes on this app💀
#zanjeerain
This 17 year old boy has R@ped an 18 month old baby and she later died from her injuries in Karachi. This is the kind of sick society we’re living in. My blood is boiling!!
Saw many of people blaming the mother people always target the victim instead of punishing the criminal .look at her condition don't add to her guilt. The perpetrator must be punished!! We can debate the "how" and" why " later
یہ لڑکا منان ہے جس کی شکل ہی کسی نشہ آور مجرم کا پتہ دے رہی ہے، یہ محض سترہ سال کا ہے والدین نہیں ہیں،بہن بھائی نہیں ہیں،بس نانی ہیں
اب یہ خاتون دیکھیے جو دو ننھے منے جوتے سینے سے لگائے دل چیرنے والی گریہ زاری کر رہی ہے یہ منان عرف درندہ اس خاتون کی پھوپی کا نواسہ ہے
اس خاتون کی اکلوتی ڈیڑھ سال کی بچی سے یہ بہت پیار جتاتا تھا اسے چیز دلانے ہر روز باہر لے جانا اس کا معمول تھا
خاتون ملازمت پیشہ ہیں وقوعے کے روز یہ جاب سے گھر آئیں بچی نے چیز دلانے کی ضد کی یہ اسے باہر لے جاکر چیز دلا کر گھر لائیں پھر بچی کے ساتھ کھانا کھایا شام میں کہیں جانے لگیں تو یہ لڑکا آ پہنچا اس نے حسب معمول بچی کو چیز دلانے کے بہانہ ان سے لیا اور باہر چلا یہ بھی کسی سے ملنے چلی گئیں
واپس آئیں تو بچی خالہ کے پاس تھی جس نے بتایا منان اسے آدھ گھنٹے بعد ہی واپس چھوڑ گیا جب سے آئی ہے وومیٹ لگی ہے
ان خاتون نے بچی کو اٹھایا اور قریبی کلینک لے گئی ڈاکٹر نے دور سے دیکھ کر کہا " خراب دودھ پی لیا ہوگا " اور الٹی کی میڈیسن لکھ دی میڈیسن کے زیر اثر بچی سو گئی
ماں بھی سو گئی کچھ رات گزری تو ماں کو فیل ہوا بچی سانس نہیں لے پا رہی اس کے ہونٹ نیلے ہو رہے ہیں بچی کی طبیعت کے پیش نظر وہ پریشان ہوگئی پھر اس نے اس کا ڈائپر چینج کیا یہاں سے اسے دھچکا لگا بچی بلیڈنگ کر رہی تھی
وہ گھبرا کر باہر نکلی بچی کو کسی طرح ہاسپٹل پہنچایا بچی کی دوران سفر ڈیتھ ہوگئی ہاسپٹل جاکر چیک اپ سے پتہ چلا کمسن کلی کو درندوں نے نوچا ہے
ماں کا انٹرویو دل دہلانے والا ہے، بہت ہمت سے دیکھنا پڑا اس کی سسکیاں دل چیر رہی تھیں
منان نامی لڑکا رشتہ دار تھا جانا پہچانا تھا اعتماد والا تھا
ماں نے اعتبار کرنے کی غلطی کرلی مگر اب اس کی بچی کا مجرم سزا بھی پا سکے گا؟ یا حسب روایت جیل کی ہوا کھا کر کچھ عرصے بعد پھر انہی سڑکوں پر دندناتا پھرے گا؟
خدا کا واسطہ ہے اپنے بچوں کے معاملے میں خون کے رشتوں پر بھی بھروسہ نہ کریں خاص طور پہ مائیں
Sacrifice demands courage not everyone's cup of tea to understand it!!
Huge applause to the writer for giving a female character like bano she will always remain immortal!!
#zanjeerain