مسلمانوں کیا اتنےقریب سےسننےوالے رب العالمین کے ھوتےھوئے کسی بھی غیر #الله 🕋 رافضی ایرانی جعلی سید پیڑنام نہاد ولی کےشرک کےاڈےمزاردربارآستانےبھنگ چرس پینے عورتیں بچےاغواکرنےوالی جگہوں پہ اپنی حق حلال کی کمائی خرچ کرکےجاناچاہیے
#سوچ_کا_سفر#رب العالمین سےمانگوجوشہرگ سےقریب ھے
اور (اے پیغمبرﷺ!)جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو(آپ ان سے کہہ دیجئے کہ)میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکار تا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔لہٰذاوہ بھی میری بات دِل سے قبول کریں، اور مجھ پر اِیمان لائیں، تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں۔
﴿سورۃ البقرۃ،۱۸۶﴾
سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
چی گویرا-
الیکشن کمیشن کی نااہلی پر صرف فواد چوہدری نہیں، پورے پاکستان نےسوال اٹھایا
اگر الیکشن کمیشن میں ہمت ہےتو 22 کروڑ پاکستانیوں پر FIR کٹوائے
جو آج تک کوئی FREE & FAIR الیکشن نہ کروا سکے اور لاکھوں روپےتنخواہ اینٹھی، وہ اپنی نالائقی پر سوال اٹھنےپر FIR کٹوا رہےہیں
BANANA REPUBLIC!
میرے ملک میں کچھ صحافی ایسے ھیں کہ اگر ” دورِ حسینؑ “میں وہ صحافی ھوتے تو یقیننً یہ لوگ یزید کو بہترین بازیگر،اور ہیرو قرار دیتے-اور یہ کہہ کر جھوٹ پھیلاتے کہ
“ھم نے تو وہ تجزیہ دینا ھے جو ہمیں ٹھیک لگا،بے شک تجزیہ یزید کی حمایت میں جائے یا حسین کی”ھمیں کیا غرض‼️
If you have courage, show it by arresting Imran Khan, the leader of Pakistan is trying to arrest our leader Imran Khan, within half an hour of receiving the message, a large number of our workers gathered outside their leader.
#StandWithFawadCh