آج میں جب اپنے سٹڈی روم میں گئی تو اپنی achievements دیکھنے کے بعد عجیب سی خوشی ہوئی لیکن ساتھ یہ بھی محسوس کیا کہ یہ achievements کافی نہیں، ابھی مزید کامیابیاں حاصل کرنی ہیں۔اللہ ہم سب کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے
@ImranKhanPTI جنرل افتخار بابر نے آج عمران خان تجھے مبہم الفاظ میں اس ڈکیڈ کا سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا !!!
تمھارے آئندہ جھوٹ کو بھی مسترد کردیا !!!
دو تھپڑ اور قیدی وین سے ڈرنے والا دومنٹ میں اسمبلی کے بعد وزیراعظم ہاوس سے بھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا !!!
وقت آ گیا ہے تمہارے ایک ایک جھوٹ کا محاسبہ کیا جائے۔ کرسی کی خاطر قومی سلامتی سے کھیلنے کی قابل مذمت کوششوں کا محاسبہ کیا جائے۔ حوصلہ رکھو۔۔ اب سامنا کرنا، ہمیشہ کی طرح بھاگ نہ جانا کیونکہ یہ قوم تمہیں اب بھاگنے نہیں دے گی!
#عمران_جھوٹا
4 مارچ 2022 کو پشاور میں ایک مسجد پہ خودکش حملہ ہوا.. کپتان پشاور نے جانے کی ذحمت بھی گوارا نہ کی اور انتقامی جلسہ پشاور سے..کیا بات ہے.. پختونوں کو بےوقوف سمجھا ہوا ہے عمران خان نے
قوم اطمینان رکھے، ملک واپس جمہوری قوتوں کے ہاتھوں میں آچکا ہے۔ اب نئی صبح کی روشنی پھوٹ رہی ہے۔ تکلیف کے دن چلے گئے۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان پھر ترقی کے راستے پر گام زن ہو گا انشااللہ۔
وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًاۙ
اور تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر جو وحی بھیجی جارہی ہے اس کی پیروی کرو، تم جو کچھ کرتے ہو، اللہ یقینی طور پر اسے پوری طرح باخبر ہے۔
آپ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
پاکستان اور بیرون ملک
آن لائن قرآن اکیڈمی
کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ،ناظرہ قرآن
حفظ قرآن،نماز کا سبق،کلمے اور مسنون دعائیں پڑھوائیں
انتہائی کم فیس میں
رابطہ
وٹس ایپ نمبر 923457310836+