Education, employment & peace of Pakhtunkhwa have all been destroyed due to Pakistan state's wrong policies & illegitimate participation in mercenary wars. Now when our students go for education in Punjab universities, they r oppressed & abused in various ways.
#NoVCinPU
پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ اور سیکیورٹی کا پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج جس میں بہت سے طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ آپ سب کو معلوم ہو کہ آج ہمارے دھرنے کا چوتھا دن تک مگر جائز جائز مطالبات ماننے کی بجائے نا اہل انتظامیہ اور سیکیورٹی نے پرامن احتجاج پر حملہ کیا
#PunjabUniversity
Zohaib Pashteen of PTM who was kidnapped by police three days ago in dis: Tank and handed over to spy agencies. Today he was presented in cout. He was unable to walk. This inhuman lawlessness and barbarism will not detract PTM from their goals
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia
ده ټولی پشتونخوا له ګوټ ګوټ څخه په ده نيمه شپه سفرونه او ده امن بيرغونه.
ده خپل وطن په درد او غم ککړ خلک دي خداي تل کامياب لري ❣️✌️♥️
ده منظوريانو کاروان
@ManzoorPashteen#PashtunJalsaIslamabad
ابھی شام کے وقت اسلام آباد میں جلسے گرونڈ میں پانی کھڑا تھا مشر علی وزیر نے اپنے ہاتھوں سے پانی صاف کر کے دیکھا جاسکتا ہیے:زرائع کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144نافز کیا گیا ہیے:جلسہ ہر صورت ہوگ��:ریاست اپ جتنے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرینگے وہ کرلے ہم جلسہ زور زبردستی سے کرینگے
سیاسی تعصب کی بنیاد پر عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں پچھلے ستر سال سے آج تک ان دلال عدالتوں سے کسی جرنیل کو سزا نہیں سنائی گئی بلکہ سیاسی کارکنوں اور تحریکوں کو نشانہ بنانے کے لئے راہ ہمیشہ انھی عدالتوں کے راستے سے ہموار کی گئی ہے۔
عمران خان کا طرز سیاست; پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کا رویہ اور سابقہ جرنیلی روڈ کی سواری سے مجھے شدید اختلاف رہا ہے لیکن اسے عوا��ی طاقت کی بجائے عدالتوں کے ذریعے سیاست اور حکمرانی سے دور رکھنا قابل افسوس اور شرمناک عمل ہے
#StopStateTerrorism
#StopPakiMafia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک انتہائی کربناک حالات گزر رہی ہے ایسی افسردہ بہن کی رہائی کیلئے دل کی گہرائیوں سے دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیجیے 🙏
تمام ساتھی بے گناہ اور مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائ کیلئے آواز بلند کرے😥
#release_afia_siddiqui
ریاستی اداروں کے لگائے گئے لینڈ مائنز سے سینکڑو پختون بچے معزور و شہید ہوگئے،5سالوں سے PTM لینڈ مائنز صفائی کا مطالبہ کررہی ہے مگر اُلٹا ہمارے ساتھ دُشمنی شروع کی گئی۔
اپر جنوبی وزیرستان PTM ورکرز تربیت حاصل کرکے مائنز نکالنے کا کام خود کرینگے جسمیں میں ہم سب انکے ساتھ شامل ہونگے
Pakistan: Land mines near Afghanistan threaten children https://t.co/2tnyV26Vie
The regions were not cleared of the land mines after these operations. But the government is not ready to accept these land mines exist at all, anti-war activist Alamzeb Khan told DW.
#DemineExFATA
ہمارے وطن میں لینڈ مائنز کی اس فصل کو کسی اور نے بویا جب کے کاٹ ہمارے بچے رہے ہیں۔
کل لینڈ مائن دھماکے میں شیر علی نامی شہید بچے کی لاش سمت دھرنا شروع ہو گیا ہے اور حکومت سے لینڈ مائنز کی صفائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
رابطہ نمبر
03310493085
#DemineExFATA
شیر علی ریاستی لینڈ مائنز کے دھماکے میں شہید ہو گئے۔
غم زدہ والدین نے سرروغہ میں معصوم شیر علی کی لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔
پی ٹی ایم کے ذمہ دار دوست پہنچ چکے ہیں اور کل صبح 10 بجے PTM ساؤتھ وزیرستان کے دوست ضرور شرکت کرے۔
سراروغہ کے عوام سے شرکت کی امید کرتے ہیں۔