گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج پر جمعیت وکلاء فورم پاکستان کی قیادت کے شدید تحفظات
جی بی اے 17 اور جی بی اے 15 میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا، کامران مرتضیٰ
جے یو آئی امیدواروں کی یقینی کامیابی کو دھاندلی سے شکست میں بدلا جا رہا ہے۔عالیہ کامران
عوام کے ووٹوں پر دن دیہاڑے ڈاکہ
ضروری اطلاع۔۔۔
2 ارب مسلمانوں، 60 مسلمانوں ممالک کے حکمرانو،80 لاکھ ریگولر آرمی،ان کے جرنیلو کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ مسجد اقصی میں عید الفطر کی نماز نہیں ہوگی اور مسجد اقصی عیدالفطر کے موقع پر بند/ سیل رہے گا۔۔
ٹرمپ کیلئے نوبل پیس پرائز کا اعلان کرنے والے نیتن یاہو کے ساتھ بورڈ آف پیس میں شرکت کرنے والے شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کو بھی خبر ہو۔
ان للہ وانا الیہ راجعون۔
سعودی عرب،قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیل ہمارا پارٹنر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اتنی شئیر کرو کہ یہ ویڈیو ہر اس شخص تک پہنچ جائے جو خلیجی مسلم ممالک کو بےقصور سمجھ رہے ہیں
سجدے کی حالت میں دماغ کا جائزہ لیا تو فائدوں نے سائنسدانوں کی آنکھیں کھول دیں
جب نمازی سجدے میں جاتا ہے تو اسکا سر نیچے زمین کو چھو رہا ہوتا ہے اور دھڑ ذرا اونچا ہوتا ہے۔ ہمارے تو ایمان کا حصہ ہے کہ اس حالت میں انسان اپنے رب کے سب سے قریب ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ سجدے میں جانے کے صرف روحانی ہی نہیں بلکہ جسمانی فائدے بھی ہیں۔ جب انسان اس حالت میں ہوتا ہے تو اسکا دماغ کچھ حیرت انگیز کام کرتا ہے۔ عام طور پر جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو دل کو دماغ کی طرف خون پہنچانے کےلئے اضافی زور لگانا پڑتا ہے۔ لیکن جب سجدے کی حالت میں سر نیچے کو ہوتا ہے تو کشش ثقل کی وجہ سے دماغ اور سرکی طرف خون کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے۔ جس سے دماغ کے سامنے والے حصے کو تازہ آکسیجن سے بھرپور خون پہنچتا ہے۔ یہی وہ حصہ ہے جو انسان کی نہ صرف شخصیت بناتا ہے بلکہ اسے فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے ساتھ ہی ساتھ دباؤ اور تناؤ بھی کم کرتا ہے۔ یوں نماز میں رب کے سامنے اپنا سر جھکانے سے آپ اعصابی نظام کو ری فریش کرتے ہو اور دماغ کو صحت مند بناتے ہو۔ شائد اسی لئے ہم سجدے میں تسبیح کرتے ہیں کہ "پاک ہے میرا رب جو سب سے اعلیٰ ہے"
لو سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے۔ الوداع علی لاریجانی۔
جنگ سے پہلے چند لوگ جانتے تھے۔ لیکن تل ابیب میں جو آپ نے ایپسٹین فائل کے مجرموں کی باقیات پر قہر برپایا، دنیا آپ کو جاننے لگی۔ جس لب و لہجے میں زمین پر بیٹھ کر خدائی کے دعوے کرنے والے فراعونِ وقت کو آپ نے للکارا، اس کو دنیا یاد رکھے گی۔
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔
جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو دیگ نہیں تقسیم کرنا چاہتے وہ یتیم خانے میں یتیموں کی مالی خدمت کرکے خوشی منالیں۔
جو بارہ کی تاریخ کو ولادت کا دن نہیں مانتے وہ جس تاریخ کو ولادت رسول ﷺ صحیح مانتے ہیں اس دن کو منا لیں۔
جو جھنڈے پر متفق نہیں وہ غرباء میں کپڑے تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو چراغاں کے خلاف ہیں وہ میلادالنبی ﷺ کے مہینہ میں مساجد کا بل ادا کر کے خوشی منا لیں۔
نبی پاک صل اللّٰہ علیہ و سلم کی آمد پر خوشی کا اظہار جس طریقے سے کرنا ہے کرو بس ادب کا دامن تھامے رکھو کیونکہ معاملہ بہت نازک ہے۔
حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے امتیوں سے محبت۔
لہذا تقسیم نہیں ہوں۔❤️
ابتدائی اطلاعات کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم سے 3MPO کے تحت "حفاظتی تحویل" میں لیا گیا ہے۔
مرزا نے چند دن پہلے ایک پاد کاست میں گستاخانہ جملے مسیحی کمیونٹی سے منسوب کر کے کہے تھے۔ لیکن اس پر پاکستان کی مسیحی برادری کے تمام بڑے مذہبی رہنماؤں نے کھل کر اعلان کیا کہ:
"یہ جملے جھوٹ ہیں، ہم نے کبھی ایسا نہیں کہا، نہ ہماری کمیونٹی کا یہ نظریہ ہے، نہ ہمارا دین و مذہب اس کی اجازت دیتا ہے۔"
اس کا مطلب صاف ہے کہ گستاخی مسیحی برادری نے نہیں کی، بلکہ یہ جملے مرزا نے خود گھڑے اور ان کو جھوٹے طریقے سے مسیحی بھائیوں پر تھوپ کر رسول اللہ ﷺ کی شان میں نہ صرف گستاخی کی بلکہ مسیحی برادری کی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔
اب سوال یہ ہے کہ جب جرم واضح ہے، گستاخی کا ثبوت سب کے سامنے ہے، تو پھر صرف 3MPO کیوں؟ 295C کیوں نہیں؟ آخر کون ہے جو ہر بار اس کو بچانے کے لیے ڈھال بن جاتا ہے؟
فخر ملت اسلامیہ ، امت مسلمہ کا حقیقی رہنما
قائد جمعیتہ علمائے اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
کی پوری پاکستانی قوم و اہل مخیر حضرات سے مشکل کی اس گھڑی میں
اہل غزہ کے مظلوموں کی ہر ممکنہ امداد کی اپیل !
قائد محترم کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے ، آئیں دل کھول کر مظلوموں کی مدد کریں۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، آواز اٹھانے اور عمل کرنے کا ہے۔ آپ کا دیا ہوا صدقہ، عطیہ یا زکوة ان مظلوموں کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو مظلوموں کی مدد کرنے والا بنائے اور ان پر اپنا خاص رحم فرمائے۔ آمین
جب سڑکیں تنگ ہوگئیں اور گزرگاہوں کا محاصرہ کیا گیا تو سمندر خدا کی رحمت کے طور پر چوڑا رہا،
ایک سادہ لوح مصری آدمی نے مٹھی بھر آٹا اٹھا کر بوتلوں میں ڈالا اور اس امید پر لہروں میں پھینک دیا کہ وہ غزہ اور اس کے محصور لوگوں تک پہنچ جائیں گے۔
#SupportPalestine
پشاور :
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی، وزیر اعلی علی آمین گنڈا پور، ایم این اے اسد قیصر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا میئر پشاور زبیر علی کے امامت میں نماز مغرب.