وفاق کا للکارنے والے کا اپنا دھڑن تختہ ہو گیا۔ منہ کے ہوائی فائر کرنے والے چائنہ کے ٹیپو سلطان کو وزیر دفاع نے چیلنج کیا تھا کہ ہمت ہے تو آو اٹک کے پُل پر، اگر کوئی باپ ہے تمہارا تو لاؤ لشکر
آج عشقِ عمران میں مرنے والے نے فرمائشی گرفتاری دے کر بھاگنے میں عافیت جانی۔