9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا
طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا
،امتیاز اسلم ،
کور ممبرکا عوام کے نام پر انتہائی اہم پیغام
لازمی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
#RightsMovementAJK#TLPstands_withKashmiris
اس عشق و وفا دی نگری دی
جاگیر نو کتے پے گئے نیں
میرے مولا بس تو خیر کری
کشمیر نو کتے پے گئے نیں
سانحہ راولاکوٹ 💔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا
طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا
شوکت نواز میر ،امتیاز اسلم ،ارباب خان اور دیگر کور ممبران کا عوام کے نام پر عزم پیغام
#TLPstands_withKashmiris
اعلان اعلان اعلان 🚨 باغ
09 جون تمام وارڈ کمیٹیاں اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کر کے لوگوں کو مطلع کریں
10 جون
صبح 10 بجے عوامِ علاقہ باغ گیاری چوک پہنچیں تاکہ مظفرآباد کی جانب مارچ کا آغاز کیا جا سکے
اہلیانِ کشمیر اپنے اپنے علاقوں میں ریاستی دھشتگردی کے خلاف مزاحمت کریں
عابد شاھین ممبر کور کمیٹی
#TLPstands_withKashmiris
مورخ ضرور لکھے گا کہ ہم جموں کشمیری وہ قوم ہیں جو
شہیدوں کے جنازے دفنانے کے بعد دوبارہ سے میدان میں آ جاتے ہیں
آنکھوں میں خوف نہیں بس یہی فخر ہے اللہ پاک اس اتحاد کو تاقیامت آباد رکھے
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا
خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا
کشمیر کی ہر گلی سے
انقلاب آئے گا
ظالم حکمرانوں ہم تمہاری موت ہیں۔۔
آواز دو ہم ایک ہیں۔۔
بڑھے چلو بڑھے چلو منزل کی طرف۔۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi