ابھی ابھی ایک تصویر ملی ہے ایک بھائی کی طرف سے
کل یہاں ہزاروں کا مجمعہ تھا۔
صبح ہوتے ہی صاف سڑکیں یقینن بتا رہی ہیں کہ ڈی چوک اور مرید کے ہو گیا۔
بگتربند گاڑی بھی اپ دیکھ سکتے ہیں۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
پورے کشمیر سے سب سے حساس علاقہ پونچھ ڈویژن ہے غلطی کر لی اس بار
حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر اگر مجبور نہ کیا پونچھ والوں نے تو تاریخ میں ہمیں غدار ڈیکلیئر کر دینا
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
راولاکوٹ کی ایک اور ہولناک ویڈیو سامنے آ گئی۔ مقامی پولیس اہلکار گولیوں سے زخمی حالت میں گاڑی کے اندر پڑے ہیں جبکہ عام شہری اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر انہیں ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ اہلکار رینجرز کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
#گولی_کیوں_چلائی
آخری کشمیری بھی لڑیں گا
یہ ہے وہ شہر مذہمت
شہر انقلاب راولاکوٹ
جہاں رات کی تاریکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی
نا جانے کتنے ماوؤں کے لال ان ظالموں نے مار دئے۔۔
مگر اتنا یاد رکھنا یہ دھرتی غیریت مند لوگوں کی دھرتی ہے۔۔۔
یہ دھرتی مذمت کاروں کی دھرتی ہے
جب تک ایک بھی مرد زندہ ہے وہ اپنے حقوق کے لیے لڑیں گا۔۔۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
وردی کے پیچھے چھپے پیشہ ور قاتلو سن لو،اب حساب ہوگا!!!!
راولاکوٹ کی دھرتی پر کل سے لے کر اب تک جو خون کی ہولی کھیلی گئی ہے،اس نے چنگیز خان اور ہلاکو خان کے مظالم کی یاد تازہ کر دی ہے۔
حقِ ملکیت اور حقِ حکمرانی مانگنے والی جس کشمیری عوام کو تم نے پرامن احتجاج کی یقین دہانی کروائی تھی،آج اسی نہتی عوام کے سینوں کو تم نے سٹیٹ فائر مار کر گولیوں سے بھون ڈالا۔۔۔۔۔
تم سپاہی نہیں، پیشہ ور قاتل ہو۔۔ایک غیور اور پیشہ ور فوج دشمن کے سامنے لڑتی ہے لیکن تم نے اپنی بندوقوں کا رخ اپنے ہی پالنے والے نہتے کشمیریوں کی طرف کر دیا۔
راولاکوٹ شہر کی سڑکیں اور خصوصاً سی ایم ایچ کے گرد ونواح ہمارے معصوم شہداء کی لاشوں سے بھر چکا ہے۔۔۔ظلم کی انتہا دیکھو کہ غیرت کے جھوٹے دعویداروں نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر معصوم بچوں کو گولیاں ماریں،،ہماری ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا اور بزرگوں تک کو نہیں بخشا۔۔۔تمہاری بزدلی کا عالم یہ ہے کہ تم گولی مار کر شہید کیے جانے والے معصوموں کی لاشوں سے بھی ڈر گئے۔۔۔لاشوں کو ٹرکوں پر لوڈ کر کے غائب کیا جا رہا ہے،اور فوجی ہیلی کاپٹر بار بار چکر لگا کر ہمارے شہداء کے جسدِ خاکی اڑا کر لے جا رہے ہیں تاکہ دنیا کے سامنے اپنے اس قتلِ عام کو چھپا سکو۔
لیکن تاریخ گواہ ہے کہ خونِ شہدا کبھی چھپتا نہیں ہے۔۔۔آج راولاکوٹ کی گلیوں اور ہسپتالوں سے یہ اعلانات ہو رہے ہیں کہ آؤ اور اپنے پیاروں کی لاشوں کی شناخت کر کے لے جاؤ۔۔۔
یہ اعلانات تمہارے منہ پر وہ طمانچہ ہیں جو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔
پیشہ ور قاتلو!یاد رکھو کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔جن کشمیریوں نے ہمیشہ تمہیں دل سے لگایا،آج تم نے ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔۔۔
اب وقت بدل چکا ہے۔اب نہتی عوام تمہارے اس فسطائی جبر کے سامنے جھکے گی نہیں بلکہ اپنے ایک ایک شہید کے خون کا حساب لے گی۔۔۔
تمہارے اس ظلم کے جواب میں کشمیر کا بچہ بچہ آج پکار رہا ہے
ہم پہ روئیں ہماری ہی مائیں سدا
ہم نے تم کو اگر خون رلایا نہیں
آزاد کشمیر کی غیور عوام اب بیدار ہو چکی ہے،اور تمہاری یہ بندوقیں،ہیلی کاپٹر اور ٹرک ہمارے جذبۂِ حریت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے!!!!!
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
راولاکوٹ مزاحمت کاروں کی سرزمین ہے ، یہاں سے تحریکیں چلائی جاتی ہیں ، ختم نہیں کی جاتیں ، طاقت کے ذریعے سے مرعوب کرنے کا سوچنے والوں کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ دو سو کی بجائے ہزار لوگ بھی مار دیں ، تب بھی لانگ مارچ مظفر آباد پہنچے گا۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
ہم ایسے معاشرے اور نظام میں جی رہے ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتہ یہ ظالم ہمیں مارنے کے بعد ہماری لاشیں بھی ہمارے گھر والوں کو دے گیں یا نہیں 😭😭
سانحہ مرید کے 💔کے بعد آج راولاکوٹ میں بھی ٹرکوں میں لاشیں ڈال کر غائب کردیں😭
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور#TLPstands_withKashmiris
راولاکوٹ میں فائرنگ اور شیلنگ
بھیڑ بازار میں آگ بھڑک اٹھی
شہر خوف، بے چینی اور سوگ میں ڈوب گیا
لوگ پریشان، دل لرزاں فائرنگ کی آواز، شیلنگ کا دھواں
راولاکوٹ کا بازار آگ بنا، شہر ماتم کدہ 💔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
راولاکوٹ کے ایک رہائشی کی باتیں۔۔
اس طرح تو بھارتی فوج بھی نہیں کرتی جیسا ظلم آج یہاں پر ہوا۔۔۔
گھروں میں گھس کر سیدھی گولیاں ماری گئی وہ بھی چھوٹوں بچوں کو
عورتوں کو گولیاں ماری گئ۔۔۔
نہاتے لوگوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم۔۔۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
"لاکھوں اوورسیز کشمیری آنکھوں میں آنسو، دلوں میں درد اور لبوں پر خاموش دعاؤں کے ساتھ اپنی موبائل اسکرینوں کو تک رہے ہیں، مگر اپنے پیاروں کے لیے کچھ نہ کر پانے کی بے بسی انہیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔"
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
راولاکوٹ
لہو میں ڈوبی ہوئی ہے آج یہ سرزمینِ وفا
ہر طرف چیخیں ہیں، خاموش ہے مگر ہر صدا
یتیم آنکھوں میں سوالوں کا ہجوم سا ہے
کس جرم کی یہ سزا ہے، یہ کیسا نظام سا ہے
زمین کانپتی ہے، آسمان بھی رو پڑتا ہے
جب ظلم حد سے گزرے تو خدا بھی سوچتا ہے
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#RightsMovementAJK
#TLPstands_withKashmiris
راولاکوٹ سے ابھی تک کی مصدقہ اطلاعات جو کہ میں پوری زمہ داری کے ساتھ آپ احباب کے سامنے رکھ رہا ہوں وہاں پر موجود پر کچھ دوستوں اور عینی شاہدین کے مطابق سی ایم ایچ راولاکوٹ کے اندر سے سو کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا جو ریسکیو سرگرمیوں میں مشغول تھے اور خون کے عطیات دینے آئے تھے اس کے علاؤہ شہر سے لاتعداد گرفتاریاں ہوئی ہیں عینی شاہدین کے مطابق لا شوں کو گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جاہ رہا ہے رات کی تاریکی میں کی گئی بربریت کو چھپانے کی کوشش کی جاہ رہی ہے عینی شاہدین کے مطابق سپلائی بازار سے ٹورازم چوک تک سڑکوں پر خون ہی خون ہے فوج ،رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جسمیں ڈرونز اور جدید اسلحے کا استعمال بھی کیا گیا ہے کبھی ایسا کریک ڈاؤن سرینگر میں بھی نہیں کیا گیا دنیا کے سامنے حکمرانوں اور نادیدہ قوتوں کا چہرہ بے نقاب کریں جنہوں نے حقوق مانگنے والے پرامن شہریوں کو لاشوں کے تحفے دیکر ایسی نفرتیں پھیلائیں ہیں کہ جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی آج راولاکوٹ کی سرزمین پر کشمیریوں کے ساتھ بنگالیوں بلوچیوں اور پختونوں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا ہے دنیا آج اس سفاکیت کو دیکھ چکی ہے آج ہمارے پاس اپنے درد کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں 💔
#TLPstands_withKashmiris
🚨 URGENT APPEAL FOR INTERNATIONAL ATTENTION 🚨
Serious reports are emerging from Rawalakot, Azad Jammu & Kashmir, alleging that security forces have used live ammunition against people participating in a sit-in protest. Eyewitness accounts describe multiple casualties and injuries in the area stretching from CMH Rawalakot to Pilot High School.
There are also allegations that families are facing difficulties accessing victims and recovering bodies. The reported casualty figures vary and have not yet been independently verified. We urgently call for an impartial international investigation to establish the facts and ensure accountability.
We appeal to international media organizations, human rights groups, the United Nations, and civil society institutions to closely monitor the situation and demand transparency, protection of civilians, and respect for fundamental human rights.
Please share and help amplify independent reporting and fact-finding efforts.
#Rawalakot #AJK #AzadKashmir #HumanRights #HumanRightsViolations #Justice #CivilianProtection #FreedomOfAssembly #FreedomOfSpeech #PressFreedom #InternationalInvestigation #HumanRightsWatch #AmnestyInternational #UNHumanRights #UnitedNations #ICRC #GenevaConvention #BBC #CNN #AlJazeera #Reuters #AssociatedPress #SkyNews #DW #France24 #TheGuardian #WashingtonPost #NewYorkTimes #TRTWorld #Channel4News #Bloomberg #NPR
@BBCWorld@CNN@cnni@AJEnglish@Reuters@AP@SkyNews@dwnews@FRANCE24@guardian@washingtonpost@nytimes@trtworld@Channel4News@amnesty@hrw@UNHumanRights@UN@ICRC@fidh_en@FrontLineHRD@CIVICUSalliance@freedomhouse@RSF_inter@article19org
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris