میرے لیے دو راستے ہیں، اپنی جان بچاؤں یا پنجاب کے 13، 14 کروڑ لوگوں کی حفاظت کی ذمہ داری نبھاؤں۔ تنقید اور کیسز کے خوف سے پیچھے ہٹنا آسان ہے مگر میں نے مشکل راستہ چنا ہے۔ سڑکیں، میٹروز اور ترقیاتی منصوبے تب بے معنی ہیں جب کسی کا جان و مال محفوظ نہ ہو۔ میری ترجیح ہے کہ پنجاب کے لوگ خود کو محفوظ سمجھیں اور سکون سے سوئیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
عشق عمرانیہ میں ڈوبوں کو میری پرانی ویڈیوز پر بہت تکلیف پہنچی تو سوچا تھوڑی اور پہنچا دوں۔
او ویچ کے کھا گیا گھڑیاں ہار
ہن نہیں آؤندا چھیتی بار
تھو اڈا قیدی نمبر 804
وسیم اکرم اگر چھولے بیچ کر حق حلال کماتا تھا تو تجھے تو ڈوب مرنا چاہیے تو نے تو اپنی ماں کا سودا کر دیا ضمیر فروش دو 2 لاکھ میں تو تمہاری منڈیاں لگتی ہیں۔
یہ لوگ فہم و فراست سے ماورا ہیں ابھی
میں تھک نہ جاؤں انہیں باشعور کرتے ہوئے
امیرِ شہر کو فرعون ہی نہ کردیں لوگ
یہ ہاتھ باندھے ہوئے ، " جی حضور" کرتے ہوئے
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
اسلام آباد جیسے در��لحکومت کے سرکاری ہسپتال کا یہ حال ہے تو باقی ملک کے ہسپتالوں کا کیا حال ہوگا
اللہ تعالیٰ موجودہ حکومت اور انکو مسلط کرنے والےایسٹیبلشمنٹ کے ہر اس بندے کو تباہ و برباد کرے جس نے پاکستان کا یہ حال کیا