دو یا دو سے زیادہ شادی شدہ جوڑوں کا ایک دوسرے سے ملنا، گپ شپ کرنا، کھانا پینا، گھومنا پھرنا بالکل نارمل ہے
جب کسی سے بطور کپل ملا جاتا ہے تو لہجوں میں برداشت اور شائستگی ایک لازمی تقاضا بن جاتی ہے
بطور کپل ملنے کا مطلب جسمانی تعلق ہرگز نہیں ہوتا۔اسکے لئیے ہم آہنگی ضروری ہے