اقرار الحسن اپنی ہر بات سے پھر جاتے ہیں۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ عمران خان ایک اچھے وزیراعظم تھے، کبھی کہتے ہیں کہ عمران خان کل بھی زندہ باد تھے اور آج بھی زندہ باد ہیں۔ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جواد احمد عمران خان سے بہتر ہیں۔ اس شخص کی کس بات پر یقین کیا جائے۔