پیار.....
محبت.....
اور عشق.....
تینوں الگ الگ جذبے ہیں
جن میں ہم اکثر فرق نہیں کر پاتے
پیار وہ جو ہر پیاری چیز سے ہو جاتا ہے
محبت جو ایک فرد سے ہوتی ہے مگر بدلے میں اظہار بھی چاہتی ہے...
اور عشق درد سےٹھراٶ تک کاسفر
بس چاہنا اور چاہتےچلے جانا.🍂
#copied
Such a fucked up system where the courts asks for 20 lacs security for a mother for travelling with her child abroad, but let a 14 yrs old go with a stranger while law clearly says that taking away a minor from the custody of the guardian is kidnapping.
#DuaZehraKazmi
اللّٰہ کہتا ہے کہ تم دوسروں کےعیبوں کاپردہ رکھو میں تمہارےعیبوں کا پردہ رکھوں گا۔ کسی کی کردار کشی کرنےسےیا کسی کی بیٹی کی بات کرنے سے ڈریں۔بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ غیرت مند اور عزت دار انسان ہرحال میں عزت کی بات کرتاہے۔ ان ماں باپ کیلئے چپ کر جائیں جو پہلے سے دکھ میں ہیں۔