🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.😡😡
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you‼️
Ed Sheeran: "I don't take sides in politics."
Also Ed Sheeran:
🇺🇦 Sided with Ukraine against Russia.
🇵🇸 Dropped Macklemore for saying "Free Palestine."
💰 Sided with Robert Kraft (Epstein files) against the fans.
His opening acts dropped out.
He lost 100k followers.
ڈیفنس کلفٹن میں امیر باپ کی بگڑی ہوئی اولادیں، جن کے والدین نے انکی اپنی حفظت کیلئے انہیں ڈالوں سمیت گارڈز مہیہ کر رکھے ہیں، انکے عتاب سے کراچی کی عام عوام محفوظ نہیں۔ جسے چاہا پکڑ کر ذدوکوب کیا، گارڈز کے پاس اسلحہ ہونے کے ڈر سے سامنے والا تشدد برداشت کرتا رہتا ہے۔ یہ ویڈیو تو وائرل ہوگئی، لیکن ایسے لاتعداد واقعات روز ہورہے ہیں، کراچی میں اس ڈالے کلچر نے لوگوں کی زندگی حرام کر کے رکھ دی ہے، اور پکڑے جانے پر پولیس ان اشرافیہ والدین کا مکمل ساتھ دیتی دکھائی دیتی ہے۔ اس ویڈیو کی گفتگو سنیں، کوئی اور برائی رہ گئی ہے جہاں اس شہر میں پولیس ملوث نہ ملے؟
کہتے ہیں کہ جس پر احسان کرو، اس کے شر سے بھی ڈرو۔
تینوں بھائیوں نے سعودیہ عرب میں بھی پشتون روایات کے پامالی پر اپنے جانیں قربان کردی
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ان تین افراد کے اہلِ خانہ شاید یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ جن لوگوں کی کبھی مدد کی، انہی سے جڑا ایک تنازع ان کے پیاروں کی جان لے لے گا۔
سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والوں میں احمد گل، محمد خان اور صدام حسین شامل ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق تینوں روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھے اور ایک ہی رہائشی ہجرے میں رہتے تھے۔ سعودی عرب میں ہجرہ عموماً ایسی جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں ایک ہی علاقے یا برادری سے تعلق رکھنے والے محنت کش کام کے بعد اکٹھے رہتے اور رات گزارتے ہیں۔
اہلِ خانہ کے مطابق واقعے کا آغاز ایک ایسے شخص کے ساتھ تکرار سے ہوا جو مقتولین کے ہجرے میں بطور مہمان آیا تھا۔ مذکورہ شخص کا دوسرے فریق کے ساتھ پہلے سے لین دین کا تنازع تھا۔ جب وہ ہجرے سے باہر نکلا تو ملزمان نے اسے روک کر تلخ کلامی اور تشدد شروع کر دیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق مقتول محمد خان نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ان کا مہمان ہے اور ہجرے کے سامنے اس کے ساتھ بدسلوکی مناسب نہیں۔ اسی بات پر دونوں فریقین کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔
مقتولین کے چچا کے مطابق اسی دوران صدام حسین بھی وہاں پہنچا۔ اس نے اپنے کزن محمد خان کو زخمی حالت میں دیکھا تو مداخلت کی، تاہم ملزمان نے اس پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ گردن پر چاقو کے وار کے نتیجے میں صدام حسین موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق اس کے بعد محمد خان کو بھی چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ اپنے بھائی کو خون میں لت پت دیکھ کر احمد گل وہاں پہنچا تو ملزمان نے اسے بھی سینے پر چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا۔
اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کا تعلق باجوڑ کے ایک ہی گاؤں سے ہے اور وہ ایک دوسرے کو پہلے سے جانتے تھے۔ مقتولین کے والد سعد گل کے مطابق انہوں نے ماضی میں دوسرے فریق کے خاندان کے افراد کی سعودی عرب میں رہائش اور روزگار کے سلسلے میں مدد بھی کی تھی، جس کے باعث اس افسوسناک واقعے نے ان کے دکھ کو مزید گہرا کر دیا ہے۔
مقتولین کے والد سعد گل کے مطابق صدام حسین کو سعودی عرب گئے ابھی صرف 15 روز ہوئے تھے۔ وہ بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں دیارِ غیر پہنچا تھا، لیکن قسمت نے اسے مہلت نہ دی اور صرف چند ہی دن بعد اس کی میت وطن واپس آگئی۔
ایک خاندان کے تین چراغ بجھ گئے، ایک باپ اپنے بیٹوں کی لاشیں دیکھنے پر مجبور ہوگیا، اور ایک نوجوان جو صرف 15 روز قبل روزگار کی تلاش میں سعودی عرب گیا تھا، چند ہی دن بعد کفن میں لپٹ کر واپس آگیا۔
اللہ تعالیٰ تینوں مرحومین کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
علاقہ بہت دور ہے اسلیے معلومات تک رسائی اتنی جلدی ممکن نہیں تھی
دوسرا ایک گھر میں ایسا ماتم ہوں تو آپ کسی سے کوئی بات بھی نہیں کرسکتے
@ApostateProphet Bible Deuteronomy 22:28-29.
“If a man happens to meet a virgin who is not married and rapes her and they are discovered, he shall pay her father fifty shekels of silver. He must marry the young woman, for he has violated her. He can never divorce her as long as he lives."
Introducing Qaf!
Ask any Islamic question and Qaf will research over 8,000 Islamic books and generate an accurate answer with citations.
Available on iOS, Android, and qaf[dot]ai
I know nobody cares about us Except a few, I know we're just a post and it's going to end but I'm really tired, I'm saying we're tired.
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot.