رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو ۔‘‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا :’’ اللہ کے ساتھ شرک، جادو، جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے ناحق قتل کرنا ، یتیم کا مال کھانا ، سود کھانا، لڑائی کے دن دشمن کو پشت دکھانا ( بھاگ جانا )
1/2
قبلہ مُفتی تقی عثمانی صاحب کا احترام سر آنکھوں پہ ۰۰۰۰
کل قبلہ محترم نے ٹویٹ کیا
��ہ پانچ دوشیزائیں علمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی تو دنیا میں پاکستان کا بحیثیت ایک اسلامی ملک کیا امیج جائے گا؟؟ حکومت اس کا فوراً نوٹس لے۰۰
گزشتہ روز اسی ٹوئٹ کے جواب میں میں نے اپنی حقیر سی رائے دی تھی جسے دوستوں نے سراہا بھی ۰۰۰۰۰
سب سے پہلے تو یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ملکی حالات سے پوری طرح واقف ہیں اور نظر رکھے ہوئے ہیں. آپ سے چند سوالات پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں.
1. اس وقت ملک میں بدترین مہنگائی مسلط ہے. لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں. اکثر پڑھتے ہیں کہ غربت کے مارے خواتین عصمت بیچنے پر تیار ہوگئی ہیں. کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس سے پاکستان کی نیک نامی کو چار چاند لگ رہے ہیں؟؟؟
2. ملک میں بدترین سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے. بے گناہ خواتین بغیر کسی سنوائی کے جیلوں میں پڑی ہیں. رات دو تین بجے ریڈ ہوتی ہے. عثمان ڈار کی ماں کا دوپٹہ کھینچا جاتا ہے. تیرہ سالہ ارسلان کی بہنوں کو دل بہلانے کا سامان کہا جاتا ہے. ارسلان کو کیک اور کبوتر کہا جاتا ہے. ارشد شریف کے قتل پہ کوئی تحقیقات تو ایک طرف فریاد کرنے پر ارشد شریف کی بیوہ پہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو جاتا ہے. ان انسانی حقوق کی بدترین خلا�� ورزی پر پاکستان کا نام پوری دنیا میں کتنا روشن ہو رہا ہے اس پہ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟؟
3. فاطمہ کا ریپ ہوا، قتل کردی گئی. رپورٹ رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے. اس سے پاکستان کی عزت پہ کوئی حرف نہیں آتا؟؟
4. رضوانہ کا کٹا پھٹا وجود، تقریباً قریب المرگ جج کے گھر سے برآمد ہونے پر پاکستان کی شہرت یقیناً آسمان پر پہنچ گئی ہوگی. آپ نے کبھی رضوانہ کے بارے میں استفسار کیا؟؟
5. عباد کے بیٹے عمار کی وڈیو مجھ سے دیکھی نہیں جاتی. میں عباد سے ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہا ہوں کہ اللہ کا واسطہ ہے پریس کانفرنس کرلو اور اپنے بیٹے کو بچالو کہ اسے کسی بھی اسپتال نے ٹریٹمنٹ دینے سے انکار کردیا ہے. اس سے یقیناً ہم ساری دنیا میں سرخرو ہو رہے ہوں گے. وہ آپ کو نظر نہیں آتا؟؟؟
6. ابھی دو دن پہلے ایک بچے سے جنسی زیادتی کی وڈیو آئی ہے جس میں ایک مولوی صاحب کا چہرہ نمایاں ہے. بطور اس طبقے کے نمائندہ آپ نے اس بارے میں کیا کیا ہے؟ آپ کے خیال میں کیا اس سے پاکستان کا نام خاک میں نہیں مل رہا؟؟؟
مفتی صاحب ان 5 خواتین کے مقابلہ حسن میں شرکت سے معاشرے کو زیادہ نقصان ہو رہا ہے یا یہ ظلم و بربریت، قانون اور آئین کی پامالی، انسانی حقوق کے دھجیاں اڑانے سے ہو رہا ہے. کیا ظلم اور قانون کو پیروں تلے روندنا اسلام کے مطابق ہے؟
آپ اگر خود کو معاشرے کا ذمہّ دار سمجھتے ہیں تو پھر ہر غلط کو غلط کیوں نہیں کہتے ؟ یاد رکھیں جس کا جتنا رتبہ اور طاقت ہوتی ہے اس کی جوابدہی بھی اتنی ہی بڑی ہوتی ہے.
پلیز کوئی یہ نہ کہے کہ مفتی صاحب سیاست ن��یں کرتے. ظلم کو ظلم کہنا سیاست نہیں. سیاست اس وقت ہوتی ہے جب فضل الرحمن کو ڈیزل کہنے پہ آپ کو فوراً قرآنی آیات یاد آجاتی ہیں لیکن بدترین ظلم اور زیادتی پر، جن پہ قرآن مجید میں واضح آیات ہیں وہ آپ بھولے سے بھی ٹویٹ نہیں کرتے.
یہ سوالات یا آئینہ صرف مفتی صاحب کے لیے نہیں ان تمام دین ��اروں اور دین دارنیوں کے لیے بھی ہے جن کو اسلام صرف سلکٹڈ معاملات میں ہی یاد آتا ہے ۔
ایک عابد نے خدا کی زیارت کے لیے 40 دن کا چلہ کھینچا،دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا تھا۔ اعتکاف کی وجہ سے خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا ہوا تھا اس کا سارا وقت آہ و زاری
اور راز و نیاز میں گزرتا تھا 36 ویں رات اس عابد نے ایک آواز سنی
"شام 6 بجے،تانبے کے بازار میں فلاں تانبہ ساز
MNS most brave leader in Pakistan, Maryam most sensible lady in Pakistan, Shehbaz most popular leader in Pakistan, Sana Ullah most civilised leader in Pakistan, Fazal Rehman most Honest leader in Pakistan, if the desire is to listen this from my mouth then I will prefer to Die
GDP growth declined from 6.1% last year to 0.3% this year as per govt statistics. This is the biggest growth decline since 1971 for Pak. Add the highest inflation in nations history. The economic collapse is catastrophic. This ain't working. Time to rethink, reset & revive
آئی جی پنجاب اپنے بڑ بولے پن کی وجہ سے خود ہی پھنس گئے ۔دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی کالز 8 مئی کو ریکارڈ کی گئی�� ،جب 8 مئی کو ہی سازش کا پتہ چل گیا تھا تو پھر 9 مئی کو کورکمانڈر ہاؤس کے گھر کے باہر سے پولیس کیوں غائب تھی؟
@AUKhanOfficial1 #9thMay
https://t.co/fBcArGyjjO
"اس وقت یہ گلی اور نالی کا الیکشن نہیں رہا ، یہ الیکشن کسی اور بیانئیے پر لڑا جانا ھے"
اسد اللہ خان کا پورا ولاگ بہترین تھا مگر دو لائینوں کا یہ انتہائی سادہ زبان میں کیا گیا تجزئیہ 50 ٹی وی چینلوں پر بیٹھے 200 تجزئیہ نگاروں اور PMLN کی کیلکولیشن پر بھاری ھے
@AUKhanOfficial1
میں میاں نواز شریف کا سپورٹر نہیں لیکن سچ بات بولنی چاہئے۔
میاں نواز شریف نے "ڈیڑھ سال" جیل کاٹی اور پھر لندن گئے۔
آپ لوگوں نے "ایک دن" جیل کاٹی تو ملک کو آگ لگا کر فوج پر حملے کرا ��ئے اور "6" دن جیل کاٹی تو پارٹی چھوڑ دی۔
آپ کا اور میاں نواز شریف کا کوئی مقابلہ نہیں بنتا۔