18/07/23
کندھکوٹ لاڑکانہ ڈویژن
*لبیک یاحسین علیہ السلام*
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن یونٹ سٹی کندھکوٹ کی طرف سے محرم الحرام کی مناسبت سے کندھکوٹ شہر کے مختلف چوراہوں پر جعفریہ جوانوں نے لبیک یاحسین علیہ السلام کے پینا فلیکس آوایزاں کیئے گئے .
اَلۡیَوۡمَ اَکۡمَلۡتُ لَکُمۡ دِیۡنَکُمۡ (القرآن)
آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین کامل کر دیا۔
تمام عالمِ اسلام ،بلخصوص محبان اہلبیت علیہ السّلام کو
🌹 عید غدیر 🌹 کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ضلع کشمور جو ایک بدامنی کا مرکز بن چکا ہے ہر آۓ روز ڈکیتی اغوا کاری قتل و غارت جو معمول بن گیا ہے کافی لوگ اب بہی ڈاکوں کی گرفت میں ہیں ان میں سے ایک ننہا بچا بہے اغوا کیا گیا جن ورثہ غم سے نڈہال ہو چکے ہیں ۔
#Save_Dist_Kashmore@DMCSindhPolice@MuradAliShahPPP
We call on the authorities to immediately drop the false FIR against Kazim Shah and conduct a fair and impartial investigation into the matter. #JusticeForKazimShah@DMCSindhPolice
The people of Rohri will not tolerate the political victimization of Kazim Shah or anyone else. We demand justice for him. #StandWithKazimShah#JusticeForKazimShah
The people of sindh province condemn the politically motivated false FIR against brother Syed Kazim Ali Shah and his wife from Rohri and demolition of the place.
#JusticeForKazimShah@DMCSindhPolice