دس سال ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر منصوبہ نکال دیا گیا اور اب سے عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لے کر شروع کیا جائے گا۰ یعنی مزید کئ سال۰ اس کا سہرا بھی IPP, LNG کی طرح ن لیگ کو جاتا ہے۰
بٹل مانسہرہ سے 14 سالہ یتیم بیٹی جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے بعد ازاں اب پڑھائی بھی ختم ہو چکی ہے ۔
چار بہن بھائی ہیں اور گھر کے حالات بیحد خراب ہیں ننھی بچی نے راشن کی درخواست کی ہے 8 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے
اوکاڑہ سے محمد حسنین جو پولیو باعث دونوں ٹانگوں سے معذور ہے ، زیر نظر وڈیو میں دیکھ سکتے کہ صرف بستر تک محدود ہو کر بہت مشکل زندگی گزار رہا ہے ۔
حسنین کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے لیے وہیل چیئر کی ضرورت ہے تاکہ وہ کچھ وقت آزاد فضاؤں میں سانس لے سکے 16 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے
Muhammad Raza Dar, grandson of Deputy Prime Minister named in FIR about the kidnapping and gang rape of two foreign women in Lahore.
Ishaq Dar, an absconder was brought back on a PAF jet.
BBC Persian:
Tajik historian Dr. Mehdi says that one single action by Afghanistan’s UN representative turned much of the Islamic world against Afghanistan: Afghanistan’s rejection of Pakistan’s admission to the United Nations on September 30, 1947.
Dr. Mehdi explains that, at the time, the creation of Pakistan was seen across much of the Islamic world as a positive and historic achievement. Afghanistan, however, chose not to be part of that achievement and instead opposed Pakistan’s UN membership.
https://t.co/wSYTEIBoYB
Peshawar is a mess, and it's not because of a lack of funds but because of a bad governance model.
No amount of money or packages will fix this city as long as the governance model remains broken.
1/n
اسلام آباد سے ایک سفید پوش بزرگ شہری نے رابطہ کیا ھے، دو مقامی صحافی تصدیق کر رہے ہیں کہ ان کے 21 سالہ بیٹے کو بون میرو کینسر کا مرض لاحق ھے، ڈاکٹرز 18 کیمو تھراپی کے کورس تجویز کر رہے ہیں، جس میں سے 6 لگ گئے ہیں 12 باقی ہیں اس کے بعد بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوگا۔ انہیں مالی مدد کی اشد ضرورت ھے۔
صاحب حیثیت دوستوں سے گزارش ھے کہ جو ممکن ہو انکی مدد کیجئے۔
Contact number
03078953790
"Shehbaz Sharif has presided over the weakest growth in six decades—2.33% annually, barely matching population growth. Five to six per cent growth is aspirational; the seven to eight per cent needed for transformation is unattainable under the current system. Pakistanis are poorer than in 2022. "- Quote
https://t.co/ACCXF5LASf
پنجاب میں جس شہر کی انتظامیہ نے جتنی اچھی ویڈیو بنائی ہے، وہ شہر اتنا ہی خوبصورت پیش کیا جا رہا ہے۔ تیس لاکھ کی آبادی والا شہر ایک گلی سے مانپا نہی جا سکتا۔
گورننس ماہرین کے نزدیک شہروں اور دییات کی مستقل ترقی لوکل گورنمنٹ اور اختیارات کی ڈیوولیشن کے بغیر ممکن نہی ہے۔
Judge, Jernail, Beuraucrate and Siyasatdan are the axis of evil in our country. The most disgusting breed that any civilized country would cull, but actually nurtured here.