🚨 ضروری ہدایت برائے تمام کارکنان
خان صاحب کی صحت اور سلامتی ہم سب کے لیے سب سے مقدم ہے۔ تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر ہجوم نہ بنائیں۔ بھیڑ کی وجہ سے خان صاحب کی طبی دیکھ بھال اور ڈاکٹرز کی خدمات میں خلل پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کو خان صاحب سے محبت ہے تو اس وقت ہسپتال جانے کے بجائے ان کی صحت کے لیے دعا کریں اور نظم و ضبط برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔
عمران خان صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
کوئی بندہ بھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائے کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔
"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
ویڈیو کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ آگ لگا دے
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے، میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی، عمران خان عظیم لیڈر ہے، میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے: کرسٹین بیکر
سابق وزیراعظم کو آپ نے اس حالت میں رکھا ہوا ہے کہ ساٹھ دنوں تک آپ نے اسے بند کر کے کسی سے ملنے نہیں دیا، ایسے ایشوز پر تو گورئمنٹ گر جاتی ہے۔۔بطور قیدی نواز شریف اور عمران خان کا مقابلہ کرنا ہی شرمندگی کی بات ہے
اعتزاز احسن
کہتے تحریک انصاف کی لیڈر شپ کال دے، میں پوچھتا ہوں عمران خان کی بہنیں ہر ہفتے کال دیتی ہیں،، جواب دو اس کال کا،،اٹھو،، تمہارا وجود کہاں کہاں ہیں، سلمان اکرم راجہ
https://t.co/zDSjMX7yrk
آج عام آدمی مہنگائی سے پریشان ہے، ضروریات زندگی مشکل ترین ہو چکی، کیا پاکستان کے بنانے کا یہ مقصد تھا کہ قوم کو یہ دن دیکھانے تھے؟ فضل الرحمان
عوام کےلیے اتنی پریشانی 150 روپے پیٹرول کے وقت تھی 321 روپے لیٹر پر عوام خوش اور مولانا نے سکھ کا سانس لیا ہے!