بار بار بات کرتے ہیں فرح گوگی کہ تو وہ ملک میں موجود ہیں آپ ان پر کیس کریں، نہیں کر رہے جس کا مطلب ہے ان کے خلاف ثبوت کوئی نہیں،
یہ اگر بات بشری بی بی پر کریں گے تو میں بھی پھر کیپٹن صفدر کی بات کروں گا،
بات مردوں تک رہے تو بہتر ہے، نعیم حیدر پنجوتہ
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
جس صوبے کے 1.5 کروڑ بچے سکول سے باہر ،صحت میسر نہیں ،بے روزگاری سے یا ملک چھوڑ رہے یا خود کشی کر رہیں اس کی جعلی وزیراعلی چور باپ کی چور بیٹی ٹک ٹاک بنا رہی ،بے حسی کی انتہا .
سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، معیشت ترقی کر رہی ہے، معیشت کے تمام انڈیکیٹر دیکھیں تو وہ بہت بہتر ہیں
شہربانو نقوی
پہلے بھی ایک وردی والے نے بتایا تھا سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے
کیا وہ جماعت پختونخوا کے بل پر اعتراض کر سکتی ہے جس کی حکومت نے چند ماہ پہلے ذاتی استعمال کیلئے گیارہ ارب روپے کا جہاز خرید کر چھپاتی رہی اور پھر خبر لیک ہونے پر پنجاب ائیرلائن میں شامل کردی؟
منصور علی خان کا سوال
انسانیت کے معیار سے گری ہوئی یہ حرکت کوئی انتہائی گرا ہوا انسان ہی کر سکتا ہے کہ اپنے مخالف کے نام سے بھی خوف کھاۓ اور اپنے خوف کو چھپانے کیلئے تشدد کا سہارا لے۔
”پاکستان میں گزشتہ 4 سال سے مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو چکا ہے، جس سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہیں۔ مارچ 2022ء رجیم چینج سے پہلے اشیائے ضرورت کی قیمتوں کا موازنہ آج جولائی 2026ء سے کریں تو کارکردگی کا فرق واضح ہو جاتا ہے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ