آئین کی 26 ویں ترمیم میں سود کے خاتمے کا کہا گیا تھا ۔
لیکن اس بجٹ میں پھر سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔وہی دعوے وہی نظام ،اگر سود سے جان چھڑانا ہے تو۔۔
اب کی بار، نظام کی تبدیلی ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کشمیر کے مسئلے کو قومی سطح پر اجاگر کرتے ہوئے اپوزیشن قیادت سے اہم مشاورت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
@NaeemRehmanEngr
حافظ نعیم الرحمن کا واضح مؤقف: آزاد کشمیر کے عوام کے مطالبات جائز ہیں، انہیں گولی یا ڈنڈے سے نہیں، مذاکرات سے حل کیا جائے
Kashmir Neads Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔
آزاد کشمیر کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دینے والا، ہر فائدے سے بالا تر ہو کر قوم کے حق میں آواز بلند کرنے والا سچا ، کھرا لیڈر۔۔۔۔۔حافظ نعیم الرحمن۔
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
کشمیر پر ساری جماعتیں ایک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات ۔
کشمیری نوجوانو! امید قائم رکھو،پاکستان کے عوام تمہارے ساتھ ہیں
حافظ نعیم الرحمٰن نے کشمیر کے مسئلے کو قومی سطح پر اجاگر ��رتے ہوئے اپوزیشن قیادت سےاہم مشاورت کی اوراس عزم کا اظہار کیاکہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
آزاد کشمیر کی موجودہ نازک ترین صورت حال کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
Jamaat-e-Islami played a frontline role in maintaining peace and order in Azad Kashmir and protecting public rights.
Kashmir Neads Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir need peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
ہم نے فریقین کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے ، ��م چاہتے ہیں کہ معاملات پرامن طریقے سے حل ہو سکیں ، کشمیر پاکستان کا ہے اور پاکستان کشمیر کا ہے ، پورے ملک کے دروازے کشمیری لوگوں اور نوجوانوں کے لیے کھلے ہوئے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمن
الحمد للہ @NaeemRehmanEngr ، پاکستان کے عوام کو آپ کی صورت میں قابل اعتماد مقبول رہنماء مل گیا ہے، جو عوام کی امنگوں کا بہترین ترجمان ہے ۔
آپ کا شکریہ
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم